Tag Archives: قومی دن

سعودی عرب ، قومی دن ، مناسبت ، اسلام آباد ، تقریب ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ ، صادق سنجرانی، معاون خصوصی ، فردوس عاشق اعوان

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب  منعقد ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کو بہت فروغ ملا ہے۔ سعودی عرب خادم حرمین شریفین کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ نے شاہ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب، قومی دن ، تقریبات کا آغاز،ریاض ،92نیوز

سعودی عرب کا قومی دن منانے کی تقریبات کا آ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۴ دن ۶:۰۴ دن

ریاض (92 نیوز) سعودی عرب کا قومی دن منانے کے لئے 3 روزہ تقریبات کا آغازہوگیا، ملک کے تمام بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی، آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔ سعودی عرب اپنا 89 واں قومی دن 23 ستمبر کو منا رہا ہے، سعودی قومی دن کی بڑی تقریبات جدہ اور ریاض میں ہوں گی، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بھی سعودی عرب کے قومی دن منا نے میں پیش پیش ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز