Tag Archives: قومی خزانے

سراج درانی ‏ قومی خزانے ‏ ‏92 نیوز اسپیکر سندھ اسمبلی ‏ آغا سراج درانی

سراج درانی اور جیالوں کی گرفتاری قومی خزا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  اور جیالوں کی گرفتاری قومی خزانے پر بوجھ بننے لگی، سندھ اسمبلی کے طویل ترین سیشنز پر ایک سال میں کروڑوں کے اخراجات، جیالوں کی گرفتاری کےبعد اسمبلی اجلاسوں نے سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ مبینہ کرپشن، آمدن سے زائد اثاثے اور بے نامی اکاؤنٹس کیسز میں جیالوں کی گرفتاریاں قومی خزانے پر بوجھ، سندھ اسمبلی کے طویل ترین سیشنز کے بھی ریکارڈ بن گئے۔ سندھ اسمبلی ایک کےبعد ایک ریکارڈ بنارہی ہے، گزشتہ دس سالوں میں کوئی سیشن مسلسل جاری رہا نہ طویل اجلاس ہوئے، وجہ کچھ اور نہیں، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیرمملکت مواصلات مراد سعید احسن اقبال جاوید صادق قومی خزانے

احسن اقبال ، جاوید صادق نے کابینہ کی منظو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت مواصلات مراد سعید نے کہا ملتان سے سکھر موٹروے میں لمبا مال بنایا گیا ۔ احسن اقبال اور جاوید صادق نے کرپشن میں اہم کردار ادا کیا ۔ نواز شریف دور کی ایک اور کرپشن کہانی سامنے آ گئی ۔ ملتان سکھر موٹروے منصوبے میں بھی قومی خزانے کو  اربوں روپے کا ٹیکہ لگایا  گیا ۔ ملتان سکھر موٹروے 257 ارب روپے کی بجائے 406 ارب تک کیسے پہنچا ۔ جاویدصادق  فرنٹ میں جبکہ احسن اقبال نواز شریف کی جگہ دستخط کرتے رہے ۔ حکومت کو جاوید صادق  کے غیرقانونی معاہدوں کی دستاویزات  مل گئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز