Tag Archives: قومی اسمبلی کا اجلاس


مراد سعید

مراد سعید کا عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مراد سعید نے عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کو کرارا جواب دے دیا۔ قومی اسمبلی کےاجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے عدالتی فیصلے پر تنقید کی گئی تو مراد سعید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلوں پر میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو  ہو رہا ہے ، جن پر کیسز تھے سابق وزیراعظم نے انکو فرار کرادیا ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آج احساس محرومی کا ذمہ دار کون ہے،ملک کے نقصان کا ذمہ دار کون تھا؟،سڑکوں پر گھسیٹنے والے آج مل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز