Tag Archives: قومی ادارے


Shibli

شبلی فراز کا ن لیگ پر قومی ادارے تباہ کرنے...

08 اگست, 2020 8:17 شام 8:17 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹر شبلی فراز نے ن لیگ پر قومی ادارے تباہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ شبلی فراز نے کہا نیب نے مریم نواز کو سوالات کے جواب کے لئے بلایا ،وہ پوری بارات لے کر پہنچ گئیں۔ یہ وہی لیڈر ہیں جو کہتی تھیں لندن تو چھوڑو پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔ اسی طرح کے سیاسی رہنماؤں نے اداروں کو تباہ کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی نیب میں پیش ہوتے ہیں آرام سے جاتے ہیں سوالات کے جواب دے کر آجاتے ہیں۔ آج مریم نواز گروپ بیٹھا پریس کانفرنس کررہا تھا، کل شہبازشریف گروپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز