Tag Archives: قومی ادارہ برائے احتساب


آغا سراج درانی

آغا سراج درانی کے مزید 18کروڑ سے زائد اثا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،  جسمانی ریمانڈ پر نیب کی زیر حراست ملزم کے  مزید 18 کروڑ  46 لاکھ روپے کے اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کے اثاثوں سے متعلق نیب حکام کی رپورٹ 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ نیب نے سراج درانی کے خلاف ٹیکس چوری کا کیس بنانے کی تیاری شروع کردی، قومی ادارہ برائے احتساب نےبزنس مين گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری  بھی جاری کردئیے ۔ آغا سراج درانی نے 1985 سے 2018 تک صرف 8 کروڑ 44 لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز