Tag Archives: قوانین ‏

بھارت بین الاقوامی قوانین جمہوریت حق خود ارادیت حملہ

بھارت نے بین الاقوامی قوانین، جمہوریت او...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا بھارت نے بین الاقوامی قوانین، جمہوریت اور حق خود ارادیت پرحملہ کیا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا بھارت نے نہتے شہریوں پر کلسٹر بم برسائے۔ مودی آگ سے کھیل رہا ہے، ہم خاموش نہیں رہ سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا پاکستان کو کشمیر کے معاملے پر ٹھوس اقدامات اٹھانے ہونگے۔ پاکستان کو کوشش کرنی ہوگی اقوام متحدہ جا کر قراردادوں پر عملدرآمد کرائے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خصوصی کمیشن سے تحقیقات کرائیں جائیں۔ انہوں نے کہا ہم وزیراعظم عمران سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس ‏پاکستان

ہر سیاسی ، معاشرتی اور اقتصادی مسئلہ عدال...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) چیف جسٹس ‏پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے  کہا کہ آج ہر سیاسی ، معاشرتی اور اقتصادی مسئلہ عدالتوں میں حل ہو رہا ہے ۔ججز  اور وکلا کا آج وہ احترام نہیں رہا جو ماضی میں انہیں دیا جاتا تھا۔ نجی لاء کالج کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب میں چیف جسٹس ‏پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ وکلا کو قانون اور اس کے بنائے جانے کے پس منظر سے مکمل آگاہی ہونی چاہئے  ،  اس لیے ضروری ہے  وکیل ادب،ریاضی اور تاریخ پر مکمل عبور حاصل کریں۔ انہوں نے کہا آج دہشت گردی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز