Tag Archives: قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید ‏ قمر جاوید باجوہ ‏ غیر آئینی اقدامات ایل او سی ‏ صورتحال پر غور ‏ مس ایڈونچر

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطا بق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات، ایل او سی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع  کے  مطابق  کور  کمانڈر  کانفرنس میں بھارت کے کسی بھی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر بھی غور کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف پینٹاگون فقیدالمثال استقبال واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز قمر جاوید باجوہ ‏ گارڈ آف آنر ‏ ‏ اکیس توپوں کی سلامی ‏ امریکی وزیرخارجہ ‏ مائیک پومپیو

آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ ، فقیدالمثا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ پینٹاگون پر انہیں  گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، اکیس توپوں کی سلامی بھی دی گئی، آرمی چیف نے امریکی وزیرخارجہ  مائیک پومپیوکی دعوت پر محکمہ خارجہ کا بھی دورہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹرلنڈسےگراہم اورجنرل جیک کین سے ملاقات کی ،خطےکی سکیورتی  صورتحال،افغان امن عمل اور پاک امریکادوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کے پینٹاگون کے دورے سے  ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ، سپہ سالار کا پینٹا گون میں تاریخی اور فقیدالمثال استقبال کیا گیا، امریکی وزارت دفاع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کسی بھی مہم جوئی سے نمٹنے کیلئے بھرپور ان...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جہلم کے نزدیک لائن آف کنٹرول کے ماحول میں بریگیڈ کی مشقوں کا معائنہ کیا۔ جس میں ٹینکوں، ٹینک شکن ہتھیاروں، توپ خانے اور فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کا مقصد جنگ کے حقیقی ماحول میں سپاہ کی تربیت تھی۔ اس موقعہ پر آرمی چیف نے سپاہ کی آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہا۔ انہوں نے افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان آرمی نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز