Tag Archives: قلمبند

میشا شفیع ‏

علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

لاہور (92 نیوز) گلوکار علی ظفر کے میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر گلوکارہ 9 دسمبر کو بیان قلمبند کرائیں گی۔ گلوکارعلی ظفر کے میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کے بطور سیشن جج فرائض انجام دینے میں مصروفیت کے باعث نودسمبرتک ملتوی کی گئی۔ میشاء شفیع نو دسمبر کو صبح دس بجے اپنا بیان قلمبند کروائیں گی۔ میشاء شفیع ہتک عزت دعویٰ میں اپنا بیان قلمبند کروانے کیلئے پیش ہوئیں۔ میشا شفیع کی طرف سے ثاقب جیلانی ایڈووکیٹ بھی عدالت پیش ہوئے۔ فاضل جج کی مصروفیات کی وجہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ، ہلاکت ، کیس ، معمہ، موت ، وجہ ، جوڈیشل انکوائری

میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہلاکت ، تحقیقاتی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) لاڑکانہ ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں طالبہ کی پراسرار ہلاکت کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی نے نو عینی شاہدین اور ہاسٹل بوائے کا بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نمرتا کے بھائی ڈاکٹر وشال کا کہنا ہے کہ یہ قتل ہے یا خودکشی تحقیقات کی جائیں۔ میڈیکل کے نمونے پولیس کے پاس ہیں۔ رپورٹ کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ سیمپل کہاں بھیجنے ہیں۔ نمرتا کی ہلاکت کے خلاف لاڑکانہ میں ڈینٹل کالج کے طلبا نے احتجاجی ریلی بھی نکالی اور ایس پی آفس کے سامنے دھرنا دے دیا۔ احتجاجی ریلی میں سیاسی وسماجی رہنماؤں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز