Tag Archives: قطر

انعام بٹ ‏ قطر ‏ زور آزمائیں گے ‏ ‏92 نیوز پاکستانی ریسلر

انعام بٹ آج قطر میں زور آزمائیں گے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ دن ۱۱:۳۵ دن

قطر ( 92 نیوز) پاکستانی ریسلر انعام بٹ  آج قطر میں ہونے والی ورلڈ بیچ گیمز میں ان ایکشن ہونگے ، قومی ریسلر نے پاکستانی عوام سے میچ جیتنے  کے لیے دعاؤں کی  اپیل کی ۔ پاکستانی ریسلر انعام بٹ  نے قطر میں ہونے والی ورلڈ بیچ گیمز میں  گولڈ میڈل اپنے نام کرنے  پر نظریں جمالیں، قومی ریسلرانعام بٹ  نے پاکستانی عوام سے میچ جیتنے  کے لیے دعاؤں کی  اپیل  کرتے ہوئے کہا کہ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ  اپنی جیت کو کشمیری بہن بھائیوں کے نام کروں گا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ناروے ‏ ‏400 میٹر ہرڈل ریس سونے کا تمغہ قطر ‏ ‏92 نیوز ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ ‏ کرسٹن

ناروے نے 400 میٹر کی ہرڈل ریس میں سونے کا تم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

قطر ( 92 نیوز) قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ  میں زبردست مقابلے جاری ہیں جہاں  ناروے کے  کرسٹن نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے  چوتھے روز بھی ایتھلیٹس میڈلز اپنے  نام کرنے کے لیے ان ایکشن ہوئے، ناروے کے  کرسٹن  نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا جب کہ 5 ہزار میٹر ریس میں ایتھوپیا کے مختار ادریس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاکستان میں کھیلنے سے انکار،سری لنکن بورڈ کا کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن ڈسک تھرونگ میں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان امن عمل ، امریکی حکام اور طالبان کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۱ شام ۲:۰۱ شام

 دوحہ (92 نیوز) افغان امن عمل کیلئے امریکی حکام اور طالبان کا قطر میں مذاکرات کا نواں دور شروع ہو گیا۔ امریکی اور طالبان ترجمانوں نے مذاکرات کے شروع ہونے کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اور طالبان ترجمانوں نے کہا کہ افغانستان میں 18 سالوں سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے  دوحا میں مذاکرات کا نواں دور شروع ہو گیا ہے۔ امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد اور طالبان راہنما ملا عبدالغنی برداد کے مابین ون آن ون میٹنگ بھی ہوئی۔ ایک امریکی آفیسر کے مطابق زلمے خلیل زاد افغان حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت پاکستانی معیشت احسن اقبال اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سینئر رہنما ‏ سابق وزیر داخلہ ‏ احسن اقبال ‏ قطر ایل این جی

حکومت پاکستانی معیشت کے لئے خطرہ بن چکی ہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ  حکومت پاکستانی معیشت کے لئے خطرہ بن چکی ہے ، قطر نے پاکستان کو بہترین نرخ پر ایل این جی دی ، تین ارب ڈالر کی امداد بھی دی ۔ اسلام آباد میں  مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور  رہنما مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی پر مالی بدعنوانی کا الزام نہیں ہے،  انہیں  اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر گرفتار کیا گیا، انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قطر تین ارب ڈالر پچاس کروڑ ڈالر قسط پاکستان منتقل

قطر کے ساتھ ہونے والے تین ارب ڈالر میں سے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 دوحہ (92 نیوز) قطر کے ساتھ ہونے والے تین ارب ڈالر کے معاہد ے میں سے پچاس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہو گئی۔ پاکستان کا ہمسایہ دوست  ملک پاکستان کی مدد کیلئے آگیا۔ پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے قطر کی طرف سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیاگیا تھا جس کی پہلی قسط پاکستان کو مل گئی ہے ۔ قطر سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی ایک قسط موصول ہو گئی ہے۔ قطری امداد ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔ امیر قطر نے اپنے حالیہ دورے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قطر ‏ تین ارب ڈالرز ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی ‏ اسلامی برادر ملک ‏

قطر نے پاکستان کو تین ارب ڈالرز دینے کااع...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

قطر ( 92 نیوز) پاکستان کی معیشت کیلئے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے ، قطر نے پاکستان کو تین ارب ڈالرز دینے کا اعلان کردیا ۔ قطری وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کے مطابق رقم ڈیپازٹس اور براہ راست سرمایہ کاری کی صورت میں دی جائے گی ، دونوں ممالک میں معاشی شراکت داری نو ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔ پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے اسلامی برادر ملک قطر بھی پیش پیش ہے جو پاکستان کو 3 ارب ڈالر  دینے پر آمادہ ہو گیا۔  قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی  نے کہا کہ قطر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان اور امیر قطر میں ون آن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور امیر قطر میں ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات کئے اور دوطرفہ تعاون سمیت عالمی وعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک میں مفاہمت کی تین یاد داشتوں پر دستخط ہوئے، سرمایہ کاری اور تجارت پر جوائنٹ ورکنگ قائم کرنے، بزنس اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام پر ایم او یو شامل ہیں۔ قبل ازیں امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کے ارکان نے نورخان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیفا ورلڈ کپ ‏ ‏32 ٹیمیں ‏ قطر ‏ ‏92 نیوز ‏2022‏ گیانی انفنٹینو

فیفا ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

قطر ( 92 نیوز) قطر میں 2022میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیفا کے صدر گیانی انفنٹینونے ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد 48 تک  بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ تقریب کے منتظمین اورمتعلقین سے مشاورت کے بعد ٹیموں کو بڑھانے کی تجویز کو رد کر دیا گیا۔ فیفا اور قطر کے حکام نے بھی ٹیموں کو بڑھانے کے تجویز پر غور کیا لیکن ٹورنامنٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہونے کی وجہ تجویز کو مسترد کر دیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

افغان امن عمل

افغان امن عمل ، افغان طالبان کا وفد آج ام...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

دوحہ ( 92 نیوز) افغان امن عمل کیلئے کوششیں جاری ہیں ، افغان طالبان کا وفد  آج امن مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ افغان امن کے لئے آج ہونے والے  مذاکرات کی نمائندگی امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کریں گے ، افغان طالبان کے وفد کی سربراہی  ملا عبدالغنی برادر کریں گے جو قطر پہنچ چکے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کا وفدآج سے دوحہ میں شروع ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ مذاکرات میں گزشتہ  سترہ برس سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کے فریم ورک پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فٹبال ورلڈ کپ ‏

فٹبال ورلڈ کپ ، قطر ملک میں 20 ارب ڈالر کی س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ شام ۱۲:۵۵ شام

دوحہ (ویب ڈیسک ) قطر کے غیر ملکی کمپنیوں بالخصوص مالیاتی شعبے کے اداروں کو لائسنس دینے والے ادارے ’’ قطر فنانشل سیکٹر ‘‘ نے کہا ہے کہ قطر 2022ء میں عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد سے قبل ملک میں 20 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا خواہاں ہے ۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے 150 سپورٹس کمپنیوں کو کھیلوں کے حوالے سے سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یوسف ال جائدہ نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک فیٖفا کے عالمی فٹبال کپ 2022ء سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز