Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قطر

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی گیس فراہمی کا 10 سالہ معاہدہ طے پا گیا
February 26, 2021
پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی گیس فراہمی کا 10 سالہ معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی گیس فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔ قطر پاکستان کو 10 سال کیلئے تین ملین ٹن ایل این جی فراہم کرے گا۔ مشیر پٹرولیم ندیم بابرنے کہا معاہدے سے باہمی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ
January 29, 2021
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کیا۔ آرمی چیف نے قطری قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
قطر میں سعودی سفارت خانہ جلد کھول دیا جائے گا، سعودی وزیر خارجہ
January 17, 2021
قطر میں سعودی سفارت خانہ جلد کھول دیا جائے گا، سعودی وزیر خارجہ
ریاض (92 نیوز) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرہان نے کہا قطر میں سعودی سفارت خانہ جلد کھول دیا جائے گا۔
وزیر خارجہ کا سعودی عرب، قطر اور بحرین کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ
January 8, 2021
وزیر خارجہ کا سعودی عرب، قطر اور بحرین کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب، قطر اور بحرین کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دوطرفہ تعلقات،خلیجی ممالک کے مابین تنازعات کے حل کیلئےسفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
طویل جنگ کے بعد افغان حکومت اور طالبان قطر میں مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئے
September 12, 2020
طویل جنگ کے بعد افغان حکومت اور طالبان قطر میں مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئے
دوحہ( 92 نیوز) طویل جنگ کےبعد افغان حکومت اور طالبان قطر میں مذاکرات کی میزپربیٹھ گئے،  افتتاحی تقریب میں امریکی، چینی،پاکستانی اور نارویجن وزرائے خارجہ نے  خطاب کئے ، فریقین
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد قطر پہنچ گئے
June 7, 2020
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد قطر پہنچ گئے
 دوحہ (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد قطر پہنچ گئے۔ چند روز میں پاکستان پہنچیں گے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد  چند روز