Tag Archives: قریب

لیاقت پور ، قریب ، سلنڈر ، پھٹنے ، تیز گام ، بوگیوں ، آگ

تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر پھٹنے سے آتشز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

رحیم یار خان (92 نیوز) تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں جھلس کر 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ کے شعلوں نے تین بوگیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ واقعہ لیاقت پور کے قریب پیش آیا جس سے اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئ۔  ڈایریکٹر ایمر جنسی ریسکیو 1122 باقر حسین کے مطابق بہاول وکٹوریہ اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ۔ وکٹوریہ اسپتال ایمر جنسی کے لیے 35 بیڈ خالی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ اسماعیل خان ، ہتھالہ روڈ ، پولیس موبائل ، قریب ، دھماکا، اہلکار ، زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ روڈ پر پولیس ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ دن ۱۰:۱۹ دن

 ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی آئی خان ، قریب ، ٹانک ، فائرنگ ، پندرہ ، افراد ، جاں بحق

ڈی آئی خان کے قریب ٹانک میں فائرنگ سے پندر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

ڈی آئی خان (92 نیوز) ڈی آئی خان کے قریب ٹانک میں فائرنگ سے پندرہ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ گاؤں اماخیل میں دیرینہ دشمنی پر پیش آیا۔ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں دیرینہ دشمنی کئی زندگیاں کھا گئی۔ تھانہ ملازئی کی حدود میں واقع گاؤں اما خیل میں بدنام زمانہ انعام گینگ کے دو افراد کو دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ انعام گینگ کے مسلح افراد نے بدلہ لینے کیلئے درابن روڈ پر سواریوں سے بھری ہوئی فلائنگ کوچ کو روک کر اندھا دھند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ ، زرغون روڈ ، قریب ، دھماکا، 2 افراد ، زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۰ شام ۶:۲۰ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید اور چار اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں کا کوئٹہ کے امن پر پھر وار ہوا۔ ڈبل روڈ پر پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ چار اہلکار اور ایک خاتون سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔  دھماکے سے دو قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا اور تین گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔ ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ نے دھماکے کے مقام کا دورہ کیا اور کہا پولیس ٹیم پٹرولنگ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلگت ، بابوسر ٹاپ ، قریب ، بس ، الٹ ، چھبیس ، افراد ، جاں بحق ، زخمی

بابوسر ٹاپ کے قریب بس الٹ گئی ، چھبیس افرا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ دن ۱۰:۱۲ دن

گلگت (92 نیوز) گلگت میں بابوسر ٹاپ کے قریب تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر چٹان سے جا ٹکرائی ۔ حادثے میں چھبیس افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے ۔ گلگت بابو سرٹاپ کےقریب  چٹان موت کا سامان بن گئی ۔ تیز رفتار مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر چٹان سے جا ٹکرائی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ کے مطابق  افسوسناک حادثے میں26 مسافر جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ بدقسمت بس سکردو سے راولپنڈی جارہی تھی جس میں ارتیس مسافر سوار تھے۔ حادثے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قربانی وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عید الاضحی

دنیا نے کشمیر پر بھارتی حملہ نہ روکا تو دو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا دنیا نے کشمیر پر بھارتی حملہ نہ روکا تو دو ایٹمی طاقتیں براہ راست جنگ کے قریب ہوں گی۔ عمران خان نے مودی حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا۔ اپنی آواز کو عالمی میڈیا کے با اثر فورم کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے لگے۔ کپتان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں اپنے کالم کے ذریعے بھارت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کو دنیا کے سامنے کھل کر بیان کیا۔ عمران خان نے دنیا پر واضح کیا کہ فاشسٹ مودی سے نہ صرف پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا سیال موڑ کے قریب لرزہ خیز واردات ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا کے علاقے سیال موڑ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی جس میں خاندانی جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے بھائیوں سمیت سات افراد کو موت کے گھاٹ اتار کر خود کشی کر لی۔ نور دین نامی شخص نے خاندانی جھگڑے پر اپنے بھائیوں، بھابیوں اور بھتیجوں پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی جس سے چھ افراد اکبر خان، قلم دین، جمال خان، شائستہ بی بی، برنگ بی بی اور شیوا بی بی موقع پر جبکہ ایک شخص اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد ملزم نے گولی مار کر خود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز