Tag Archives: قرنطینہ مراکز


خیبرپختونخوا ، کورونا وائرس ، تین افراد ، جاں بحق

طور خم سے آنیوالوں کیلئے 7 قرنطینہ مراکز ...

04 اپریل, 2020 6:34 شام 6:34 شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اجمل وزیر نے کہا ہے کہ طورخم سرحد کے راستے افغانستان سے پاکستان آنے والے پاکستانی شہریوں کے لئے ضلع خیبر میں 7 قرنطینہ مراکز قائم کئے گئے ہیں، اب تک افغانستان سے 713 پاکستانی آئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان نے  افغانستان سے آنے والے پاکستانیوں کے لئے ضلع خیبر میں قائم  7 قرنطینہ مراکز  کا دورہ کیا ،  اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔ قرنطینہ مراکز اور مقامی آبادی کے مریضوں کے لئے جمرود فورٹ میں جدید ترین آئسولیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز