Tag Archives: قرض

قرض مرض علاج خورشید شاہ

قرض ایک مرض بن گیا ہے جس کا علاج نظر نہیں آ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵ شام ۱۲:۵۵ شام

 سکھر (92 نیوز) رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا قرض ایک مرض بن گیا ہے جس کا علاج نظر نہیں آتا۔ مختصر عرصے میں اس حکومت نے قرضے کے ریکارڈ بنائے۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں حکومت پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا 72سالہ تاریخ میں معاشی طور پر ایسی تباہی نہیں دیکھی، مہنگائی نیک شگون  نہیں، بیس کروڑ لوگ مہنگائی کا سونامی بھگت رہے ہیں۔ حکومت ایک منصوبہ بتا دے جو اس نے شروع کیا ہو۔ رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ بولے عمران خان نے جیل کی ہوائیں ابھی تک نہیں کھائی ہیں ہم بھگت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملکی خوشحالی کا مشن لئے وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔ ولی عہد ابو ظہبی شیخ محمد بن زید انیہان نے  ان کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، عبدالرزاق داؤد اور ڈاکٹر عشرت حسین بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ، عمران خان امارات کی قیادت سے ملاقات اور ساتویں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب بھی کریں گے  ،اور‏ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر روشنی ڈالیں گے۔ دوسری جانب پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات شروع ہوگئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز