قرض

January 24, 2021
حکومت کا ایف نائن پارک اسلام آباد کو گروی رکھ کر قرض لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے ایف نائن پارک اسلام آباد کو گروی رکھ کر قرض لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ نے 92 نیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔

December 20, 2020
آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کی شرائط میں ٹیکس، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست ، ذرائع
اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط جاری ہونے کی شرائط میں ٹیکس، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست پر آ گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے 31 دسمبر سے پہلے شرائط کی فہرست مکمل کرنے کا عمل شروع کر دیا۔

October 19, 2020
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا حفیظ سنٹر کے متاثرہ تاجروں کو قرض دینے کا مطالبہ
لاہور (92 نیوز) حفیظ سنٹر کی آگ کروڑ پتی تاجروں کو سڑک پر لے آئی۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے متاثرین کی امداد اور بلاسود قرضوں کا مطالبہ کر دیا۔

August 10, 2020
24 ہزار ارب روپے قرض کی انکوائری رپورٹ کمیشن کو واپس بھجوا دی گئی ، ذرائع
اسلام آباد (92 نیوز) 24 ہزار ارب روپے قرض کی انکوائری رپورٹ کمیشن کو واپس بھجوا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے رپورٹ سے متعلق مزید سوالات اور

May 21, 2020
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24ہزار ارب روپے کے قرض کی تحقیقات مکمل
اسلام آباد (92 نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 ہزار ارب روپے کے قرض کی تحقیقات مکمل کر لی گئی۔ قرضہ انکوائری کمیشن نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو

May 1, 2020
بلوچستان میں 6 لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرض دینے کی تیاریاں
کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان میں 5 سے 6 لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کےلیے آسان شرائط پر قرض دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ صوبائی محکمہ خزانہ نے آئندہ مالی سال کے