Tag Archives: قربانی

ملک عیدالاضحی تیسرا سنت ابراہیمی ادائیگی قربانی چھریاں

ملک بھر میں عیدالاضحی کا تیسرا روز، سنت ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا تیسرا روز ہے ، سنت ابراہیمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، جو کل قربانی نہیں کرسکے انہوں نے آج چھریاں سنبھال لی ہیں جبکہ کل کے مہمان آج میزبان بنیں گے ،بچے بھی خوب انجوائے کرنے میں ہیں مصروف ہیں۔ عید ہو یا کوئی بھی اور تہوار، دوستوں اور رشتہ داروں سے ملاقاتیں تو لازمی ہوتی ہیں،کل  جو بنے تھے مہمان،آج بن گئے میزبان،قربانی کے گوشت پر رشتہ داروں اور دوستوں کی دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گھروں میں خصوصی پکوان تیار ہو رہے ہیں اور بچہ پارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قربانی وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عید الاضحی

قربانی کے جذبے کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے  عید الاضحی  کی مبارکباد  دیتے ہوئے قوم کے نام پیغام میں کہا کہ  قربانی کے جذبے کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ  حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ  کی تسلیم و رضا کی یادگار ہے،آج کے دن عظیم شخصیات نے اطاعت و ایثار کی لازوال مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ دعاہے عوام کی زندگی میں خوشیوں کے مواقع بار بار آتے رہیں،قربانی کے جذبے کے بغیر کوئی قوم  ترقی نہیں کرسکتی،پاکستان معاشی اور معاشرتی مشکلات کے دور سے گزر رہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ شہری پریشان ‏ قربانی ‏ ‏92 نیوز موسلا دھار بارش ‏

کراچی پانی پانی ، شہری پریشان کہ کہاں کری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) موسلا دھار بارش نے پورے کراچی کو ڈبو دیا، بڑی شاہرات اور گلی محلے پانی سے بھر گئے ،  جس سے شہری پریشان ہو گئے  ، ان کا کہنا ہے کہ پورا شہر پانی پانی ہے  ، قربانی کہاں کریں ۔ شکائتیں ،حکائتیں ،وضاحتیں سب بارش ساتھ بہا کر لے گئی ، موسلادھار بارش نے پورے کراچی کو ڈبودیا،بڑی شاہراہیں اور گلی محلے پانی سے بھرگئے، کئی سڑکیں بیٹھ گئیں، انڈر پاسز میں پانی جمع، گاڑیاں بند ہوگئیں،کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں خاتون سمیت دس افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ پورے شہر  میں پانی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز احمد قربانی کراچی سپورٹس ڈیسک قومی کرکٹ ٹیم کپتان سر فراز احمد عید الاضحیٰ

سرفراز احمد قربانی کیلئے دو خوبصورت جانو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سر فراز احمد عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے دو خوبصورت جانور لے آئے ۔ اپنے ٹوئیٹر پر سرفراز احمد نے قربانی کے جانور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’تیاریاں مکمل ہیں، سٹیج سج چکا ہے ، بس عید قرباں کا انتظار ہے ‘‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ’’قربان ہونے کو ہمارے بچھڑے بھی تیار اور بے تاب ہیں، اللہ تعالیٰ سب کی قربانی اور تیاریاں قبول فرمائے ‘‘۔کپتان سر فراز احمد نے اپنے خوب صورت دو بچھڑوں کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

خطے میں قیام امن کیلئے ’’ باجوہ ڈاکٹرائن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) خطے میں قیام امن کے لئے  دنیا ’’ باجوہ ڈاکٹرائن ‘‘ کی معترف ہے ۔ خود بھارتی آرمی چیف بپن راوت بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کو فالو کرنے لگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کا بیان ٹویٹر پر شیئر کردیا اور ساتھ ہی کہا کہ  اچھا ہو بھارتی آرمی چیف امن  کیلئے جنرل باجوہ  کا وژن فالو کریں ، ایسا کرنے کیلئے بھارت کو پاکستان دشمنی چھوڑنی ہو گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہمیشہ خطے میں قیام  امن اور پڑوسی ممالک سے بہترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز