Tag Archives: قرار

سندھ اسمبلی ، اجلاس ، حکومت ، اپوزیشن ، تلخ کلامی، ارکان ، دوسرے ، نااہل ، قرار

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیش...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں حکومت، حزب اختلاف میں نوک جھونک اور احتجاج معمول بن گیا۔ کھلاڑیوں اور جیالوں نے ایک دوسرے کو نااہل اور نالائق قرار دیدیا۔ قائد حزب اختلاف کو بولنے کا موقع نہ ملا تو اپوزیشن ارکان کو احتجاج کا موقع مل گیا۔ ہنگامہ آرائی، حکومتی ارکان سے نوک جھونک ہو گئی۔ اپوزیشن لیڈر کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو وزیر توانائی کو ہدف بنا لیا۔ فردوس شمیم بولے امتیاز شیخ نے غیر واضح اور نہ مکمل جواب دیا۔ تیاری کرکے آیا کریں، جواب میں جیالے اراکین نے احتجاج کیا۔ میرپور خاص ایمبولینس کیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ، مشیر ساجد تارڑ، کشمیر، خصوصی حیثیت، ختم، بھارتی اقدام، تشویشناک، قرار،

ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے کشمیر کی خصوصی ح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےمشیرساجد تارڑنےکشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنےکےبھارتی اقدام کوتشویشناک قرار دیا ہے۔ ساجد تارڑ کہتے ہیں۔جلد بازی میں اٹھایا گیا یہ قدم، بھارتی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے۔ بھارتی اقدام سے خطے میں پریشان کن صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت سے ایسے ہی اقدام کی توقع تھی، بھارتی اقدام سے خطے کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ بھارت نے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ہے ، آرٹیکل 370 اور 35 اے منسوخ  کر دئے گئے  ، جموں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احسن اقبال اپوزیشن گزشتہ روز یوم سیاہ حکومت عدم اعتماد قرار

احسن اقبال نے اپوزیشن کے گزشتہ روز کے یوم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے اپوزیشن کے گزشتہ روز کے یوم سیاہ کو حکومت پر عدم اعتماد قراردے دیا اور کہا عمران خان پاکستان کو میلٹ ڈاؤن کی طرف لے جا رہے ہیں۔ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل کے جلسوں نے ثابت کر دیا کہ یہ عوام کی حکومت نہیں  ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری 50 فیصد کم ہو گئی۔ پاکستان کے کارخانے اور انڈسٹری میں زبردست بحران ہے۔ 10 لاکھ لوگ پی ٹی آئی کی حکومت میں بیروزگار ہو گئے۔ چار لاکھ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے۔ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداکارہ ماہرہ خان وزیراعظم عمران خان سپر اسٹار قرار

اداکارہ ماہرہ خان نے وزیراعظم عمران خان ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 دبئی (92 نیوز) نامور اداکارہ ماہرہ خان نے وزیراعظم عمران خان کو سپر اسٹار قرار دے دیا۔ دبئی میں 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کا دورہ امریکا شاندار رہا۔ انہوں نے کہا ساری رات بیٹھ کر اپنے وزیراعظم کی تقریر سنی تھی ۔ وہ جب بولتے ہیں تو دل میں امید کی کرن جاگتی ہے۔اداکارہ ماہرہ خان بولیں خواہش ہے ہماری فلم کو امریکا میں عمران خان کے جلسے جتنا کراؤڈ ملے۔ کپتان نے دورہ امریکا کے دوران کفایت شعاری کی پالیسی اپنا کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ وزیراعظم عمران خان اسپیشل طیارے کی بجائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا پارک زمین پولی کلینک اسپتال توسیع غیرقانونی قرار

ارجنٹینا پارک کی زمین پر پولی کلینک اسپتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارجنٹینا پارک کی زمین پر پولی کلینک اسپتال کی توسیع کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، ارجنٹینا پارک کا پولی کلینک کی توسیع کے لیے استعمال غیر قانونی ہے۔ پارک کی جگہ ہسپتال بنانا 1960 کے آرڈیننس، 1997 کے ایکٹ اور بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، وفاقی حکومت کو حکم دیا کہ ارجنٹینا پارک کو اصلی شکل میں بحال کرے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی ایسے فیصلوں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس شمیم نقوی فریال تالپور آنٹی کرپشن قرار

فردوس شمیم نقوی نے فریال تالپور کو آنٹی ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

کراچی (92 نیوز) فردوس شمیم نقوی نے فریال تالپور کو آنٹی کرپشن قرار دے دیا اور کہا آنٹی کرپشن کو نیب اور اسلام آباد سےدور رکھنے کیلئے سیشن چل رہا ہے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس غیرمعمولی طور پر وقت پر شروع ہوا تو صرف پانچ اراکان موجود تھے۔ اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج دررانی نے اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا۔ قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی سیشن کو آنٹی کرپشن سیشن قرار دے دیا اور کہا کہ پہلے آغا سراج درانی کو جیل سے لانے کے لئےاجلاس چلایا جا رہا تھا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز