Tag Archives: قرارداد پیش

سوئس حکومت، موسمیاتی ریفرینڈم، مطالبے، قرارداد پیش، برن،92 نیوز

سوئس حکومت کو موسمیاتی ریفرینڈم کے مطالب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۰ شام ۵:۵۰ شام

برن(92 نیوز) سوئٹزرلینڈ میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والےکارکنوں نے مارچ کیا، ایک لاکھ بارہ ہزاردستخطوں سے مزین موسمیاتی ریفرینڈم کے مطالبے کی قرارداد حکومت کو پیش کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماحولیاتی کارکنوں کی طرف سے مارچ سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں وفاقی چانسلری کی جانب کیا گیا۔ اس دوران بعض کارکنان نے پولر بیئر کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ ایک لاکھ بارہ ہزار دستخط پانچ ماہ میں لیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پیرس معاہدے کے مطابق سوئس فیڈرل آئین میں موسمیاتی تحفظ کو تحریر کرنا اور 2050 تک گرین ہاؤس گیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزاد کشمیر ‏ قانون ساز اسمبلی ‏ مقبوضہ کشمیر بھارتی مظالم قرارداد پیش مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ بھارتی غیرقانونی اقدام ‏ عالمی محاذ ‏

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس ،مق...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

مظفر آباد ( 92 نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے  خصوصی اجلاس میں  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف قرارداد پیش  کی گئی ۔ جس میں کہا گیا کہ کشمیریوں کی جدوجہد طاقت سے دبائی نہیں جاسکتی ، پاکستان بھارتی غیرقانونی اقدام سفارتی، سیاسی اور عالمی محاذ پر اٹھائے ، بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی ، عالمی برادری نوٹس لے ۔ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو جبری طور پر اپنا حصہ  بنانےکی سازش کے خلاف آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں قرار داد پیش کی جس میں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز