Tag Archives: قذافی اسٹیڈیم

سری لنکن کرکٹ ٹیم،نیٹ پریکٹس ، قذافی اسٹیڈیم، لاہور،92 نیوز، سری لنکن کپتان

سری لنکن کرکٹ ٹیم نیٹ پریکٹس کیلئے قذافی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئی، مہمان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا، ٹیم کے روٹ کی فضائی نگرانی کی گئی، سری لنکن کرکٹ ٹیم 7 بجے پریکٹس کا آغاز کرے گی، ٹیم 10 بجے تک پریکٹس کرے گی۔ قذافی اسٹیڈیم پہنچنے پر کپتان سری لنکن ٹیم داسن شناکا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پی سی بی اور پاکستانی حکومت کے شکرگزارہیں، امید ہے ہماری ٹیم ٹی ٹونٹی میں بہترین کھیل پیش کرے گی، ہم نے ماضی میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ داسن شناکا نے مزید کہا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، دونوں ٹیمیں...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۷ دن ۸:۱۷ دن

 لاہور (92 نیوز) پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔ پریکٹس کے بعد شام میں دونوں ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنسز کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں بھی شریک ہوں گے۔ پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا۔ بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ اس سیریز کے لئے پی سی بی کی جانب سے ٹی 20 ٹیم کا اعلان کیاجا چکا ہے جس میں شامل ہونے والے تینوں کھلاڑی احمد شہزاد، عمر اکمل اور آل راؤنڈرفہیم اشرف پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح ‏ وقار ‏ قذافی اسٹیڈیم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز مصباح الحق ‏ باؤلنگ کوچ ‏ وقار یونس

مصباح اور وقار کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کے ہیڈ کوث مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ، جہاں دونوں کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ  لیا ۔ قائداعظم ٹرافی کے آغاز پر سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے میچ کے دوران  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی ملاقات ہوئی ، دونوں کوچز نے میچ کے  کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور فائنل ملٹری کیپس شرٹس مسلح افواج

پاکستان سپر لیگ کے لاہور کے میچز کراچی من...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۲۹ شام ۲:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان سپرلیگ کے لاہور میں ہونے والے تین میچ بھی کراچی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ اب پی ایس ایل کے پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی میں کھیلیں جائیں گے۔ پی ایس ایل کا میلہ کراچی میں خوب سجے گا۔ اب پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی  میں کھیلیں جائیں گے۔ لاہور میں ہونے والے تین میچ بھی کراچی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں چھکے چوکوں کی برسات ہو گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان 9 مارچ کو شیڈول تھا۔ اب یہ میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز