Tag Archives: قتل عام

جینوسائیڈ واچ ‏ مقبوضہ کشمیر الرٹ جاری نیو یارک ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ کشیدہ صورتحال ‏ مقبوضہ وادی ‏ نسل کشی ‏ انسانیت سوز مظالم ‏ اقوام متحدہ ‏ قتل عام ‏ وارننگزجاری

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال  پر عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے الرٹ جاری کردیا ۔ جینو سائیڈ واچ نے کہا کہ  مقبوضہ  وادی میں نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم ہورہے ہیں ، تنظیم نے اقوام متحدہ کے ارکان کو بھارت سے نسل کشی روکنے کیلئے وارننگ جاری کرنے کا بھی مطالبہ  کیا۔ جینوسائیڈ نے قتل عام کی ابتدائی وارننگزجاری کی ہیں  ،وارننگز میں اس سے قبل نسل کشی کے قتل عام اور اس طرح کی ہلاکتوں کے لئے کسی کو سزا نہ دینا، کشمیر کے سرحدی علاقوں پر ہندوستان اور پاکستان کے مابین مسلح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، پاکستانی ، قوم ، مثالی ، اتحاد ، مظاہرہ ، صدر آزاد کشمیر

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں قتل عام ، نسل ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور نسل کشی کر رہا ہے ، وادی میں خواتین کی بے حرمتی اور بچوں کو اغوا کیا جا رہا ہے۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت میں کمزوری کا تاثر درست نہیں ، مسئلہ کشمیر کا حل فوجی نہیں سیاسی اور پر امن مذاکرات ہیں ،ہندوستان حکومت کے فیصلے سے سب آگاہ تھے، ہندوستان 5 سال سے تیاری کر چکا تھا۔ مسعود خان نے کہا کہ  امریکا نے بھارتی غیرقانونی اقدامات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت مقبوضہ کشمیر قتل عام منصوبہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر قتل ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) حریت رہنما مقبوضہ کشمیر کا کہنا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر قتل عام کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ حریت رہنما الطاف بٹ نے کہا مقبوضہ وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ دنیا بھارت کو کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنے سے روکے۔ دوسری طرف حریت رہنما اسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ انکا کہنا تھا شادی کی سالگرہ کے روز یاسین ملک کو گرفتار کیا گیا ،گرفتاری کو چار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز