Tag Archives: قبل از وقت

برطانوی وزیر اعظم ‏ بورس جانسن ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز یورپی یونین ‏

برطانیہ میں قبل از وقت 12 دسمبر کو انتخابا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ دن ۹:۳۴ دن

 لندن (92 نیوز) برطانیہ میں قبل از وقت 12 دسمبر کو انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی بالآخر سن لی گئی ۔ دارالعوام میں حکومت کی جانب سے بارہ دسمبر کو قبل از وقت انتخابات کرانے کا بل منظور کرلیا گیا۔ بل کے حق میں چار سو اڑتیس اور مخالفت میں بیس ووٹ ڈالے گئے ۔ کل تک قبل از وقت انتخابات کی مخالفت کرنے والی اپوزیشن لیبر پارٹی نے بھی بل کی حمات میں ووٹ ڈالا۔ اس بل کی منظوری کے بعد برطانیہ میں سنہ انیس سو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی ، وزیر اعظم ، بورس جانسن ، قبل از وقت ، انتخابات ، خواہش ، اعلان

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا قبل از وق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے قبل از وقت انتخابات کرانے کی خواہش کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا وہ 12 دسمبر کو انتخابات کرانا چاہتے ہیں۔   برطانوی میڈیا کے مطابق حکومتی جماعت قبل از وقت انتخابات کی قرارداد پارلیمان میں پیش کرے گی۔ قرارداد میں 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا کہا جائے گا۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے ارکان پارلیمنٹ کو ڈیل کا جائزہ لینے کیلئے مزید وقت درکار ہے تو انہیں 12 دسمبر کو عام انتخابات کی حکومتی تجویز ماننا پڑے گی۔ دوسری طرف ارکان پارلیمان نے نان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز