الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی اسمبلیوں ، قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان
December 18, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ انتخابات کا قبل ازوقت انعقاد ناممکن ہو گیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا۔