Tag Archives: قبضہ


فیصل آباد ، لاری اڈا ، بااثر افراد ، نورشاہ ولی قبرستان ، اراضی ، قبضہ

فیصل آباد میں لاری اڈا کے قریب بااثر افرا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں لاری اڈا کے قریب بااثر افراد نے نورشاہ ولی قبرستان کی اراضی پر قبضہ جما لیا۔ بااثر افراد نے شہریوں کو میت دفنانے سے روک دیا۔ مبینہ طور پر محکمہ اوقاف اور گورکن کی ملی بھگت سے با اثر افراد نے فرضی قبریں کھود کر قبضہ کر رکھا ہے۔ اہل محلہ کا کہنا ہے کہ ضلعی سرکار کو بار بار درخواستیں دیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ صرف جعلی قبریں ہی نہیں یہاں تو مقبرے بنا کر بھی پکا قبضہ جما رکھا ہے۔ اہل علاقہ کو اپنے پیاروں کو دفنانے کے لیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز