Tag Archives: قبرستان

لاہور، لینڈ گریبرز ، راج، قبضہ مافیا ، قبرستان ، بخشا

لاہور میں لینڈ گریبرز کا راج، قبضہ مافیا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ دن ۸:۳۹ دن

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں لینڈ گریبرز کا راج برقرار ہے۔ قبضہ مافیا نے قبرستان کو بھی نہ بخشا۔ بھوبتیاں چوک میں نامعلوم افراد نے محکمہ اوقاف کی زمین پر قبضہ کر لیا۔ چند افراد نے قبرستان آنے والوں کے راستے میں باڑ لگا دی۔ زمین قبرستان کے لیے وقف کی ہوئی ہے جبکہ قبضہ گروپوں نے قبروں کا حال بھی برا کر دیا ہے۔ اپنے پیاروں کو تدفین کے لیے لانے والوں کے راستے میں باڑ لگا دی گئی ہے۔ مافیا کے افراد محکمہ اوقاف کی زمین کو کاشت کاری کے لیے استعمال کر رہے ہیں ۔ بھوبتیاں چوک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، محصور ، پچھہتر ، روز

کسی نے وادی میں زمین خریدنے کا سوچا تو کش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

 سرینگر (92 نیوز) آرٹیکل 370 ختم کرنے پر بھارت کو کشمیری عوام نے کرارا جواب دے دیا۔ مجاہدین نے کشمیر میں جائیداد یا اراضی خریدنے والوں کو متنبہ کر دیا کہ کسی نے کشمیر کا رخ کیا، زمین خریدنے کا سوچا یا کوشش کی تو کشمیر اس کا قبرستان بنا دیا جائے گا ۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھارتی سرکار کو متنبہ کر دیا ۔ کشمیریوں نے راتوں رات مقبوضہ وادی کے گلی کوچوں اور بازاروں میں اشتہارات لگا دیے ۔ بینرز بی جے پی رہنماؤں کی باتوں کا جواب ہیں جو کہتے تھے ڈل جھیل کے کنارے گھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

92نیوز ، خبر ، ایکشن ، کراچی ، قبرستان ، زمین ، مختص ، فیصلہ

92نیوز کی خبر پر ایکشن ، کراچی میں قبرستان ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

 کراچی (92 نیوز) ہر خبر پر اثر، 92 نیوز کی ایک اور خبر پر سندھ سرکار نے ایکشن لے لیا۔ کراچی میں قبرستان کیلئے زمین مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصلہ چیف سیکرٹری سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا جس میں کمشنر کراچی، ڈی جی کے ڈی اے، میونسپل کمشنر سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ میونسپل کمشنر نے بریفنگ دی کہ اس وقت دو سو تین قبرستان ہیں جن کو کے ایم سی چلا رہا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے بتایا کہ بڑھتی ہوئی آبادی سے قبرستان کی زمین کم پڑ رہی ہے۔ چیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آبادی کے تناسب سے کراچی میں قبرستان انتہائی کم ، مافیا سر گرم ‏

آبادی کے تناسب سے کراچی میں قبرستان انتہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) آبادی کے تناسب سے کراچی میں قبرستان انتہائی کم  ہیں ، جو موجود ہیں ان میں بھی  تدفین کے لئے جگہ موجود نہیں ،صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا سر گرم ہو چکا ہے ۔ قبرستان کسی بھی شہر کی منصوبہ بندی کا اہم جزو ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے کراچی میں نہ زندہ شہریوں کیلئے کوئی منصوبہ بندی دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی مرحومین  کیلئے ، آبادی کے تناسب سے کراچی میں قبرستان انتہائی کم ہیں ۔ شہر کی ناقص صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ شہر میں 199 قبرستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج ، قبرستان ، صدر ، آزاد کشمیر ، مسعود خان

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کا قبرستان بنے گا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۷ شام ۲:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کا قبرستان بنے گا۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کشمیریکجہتی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر میں آتش فشاں تیار ہورہا ہے جو پھٹے گا تو ہندوستان کا کوئی کونہ نہیں بچے گا۔ بھارت اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں جل کر راکھ ہو جائے گا۔ کشمیری عوام نے بھارت کی نو لاکھ فوج کو چاروں خانے چت کیا ہوا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے ہماری جنگ ہندو سے نہیں انتہا پسندی کیخلاف ہے۔ صدر آزاد کشمیر بولے جوابی وار کیا تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جارحیت ، آزادکشمیر ، بھارتی فوج ،قبرستان ، فاروق حیدر،تتہ پانی ،92 نیوز

جارحیت کی تو آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا ق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۶ شام ۳:۲۶ شام

تتہ پانی (92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیرنے بھارت کو للکارتے ہو ئے کہا کہ جارحیت کی تو آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، پاک فوج ہمارا مان ہے، آزادکشمیر کے عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے کنٹرول لائن کے تتہ پانی سیکٹرمیں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت کے تعاون سے کنٹرول لائن کے رہائشیوں کےلئے منصوبہ منظورہوچکاہے،دہلیز پر سہولیات فراہم کریں گے۔ راجہ فاروق حیدر بولے ایل او سی پر بسنے والے بہادرکشمیریوں کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام پیش کرتا ہوں،کنٹرول لائن متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز