Tag Archives: قبائلی عوام

قبائلی عوام ‏ قومی پرچم ‏ نغمے پولنگ اسٹیشنز ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کی جمہوریت ‏ جمہوریت اور قبائلی عوام

قبائلی عوام بڑی تعداد میں قومی پرچم اٹھائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

پشاور ( 92 نیوز) پاکستان کی جمہوریت اور قبائلی عوام کیلئے آج تاریخی دن ہے ،قبائلی علاقہ جات میں قیام امن کے بعد انتخابات کا مرحلہ بھی امن و سکون سے اختتام کو پہنچ گیا۔ قبائلی عوام بڑی تعداد میں قومی پرچم اٹھائے ، نغمے گنگناتے پولنگ اسٹیشنز  پہنچے۔ خیبرپختونخوا میں ضم کئے گئے قبائلی علاقوں میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے الیکشن ہوئے ، 7قبائلی اضلاع اور فرنٹیئر ریجن کی 16 نشستوں پر عوام نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے قبائلی  بڑی تعداد میں  پرچم اٹھائے قومی نغمے گنگناتے پولنگ اسٹیشنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن داوڑ محب وطن ‏ قبائلی عوام ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بلی تھیلے سےباہر آچکی ‏ آپریشن ضرب عضب ‏ اے پی ایس ‏ آنجہانی امریکی سینیٹر

محسن داوڑ محب وطن قبائلی عوام کو پاکستان ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  محسن داوڑ  محب وطن قبائلی عوام کو پاکستان کے خلاف ورغلارہاہے، جس کے ثبوت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مل چکے ہیں۔ محسن داوڑ نامی بلی تھیلے سےباہر آچکی ہے ، پاکستان کے اداروں کے خلاف قبائلی علاقے میں نفرت پھیلانے اور وہاں کی غیور عوام کو پاک فوج کے خلاف اکسانے والا محسن داوڑ کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کررہاہے۔ آپریشن ضرب عضب سے قبل یہی محسن داوڑ ڈرون حملوں کا حامی تھا ، اے پی ایس واقعے پر تو محسن داوڑ کے منہ سے ایک لفظ نہ نکلا لیکن جب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان

کچھ لوگ فاٹا پر اپنا فیصلہ مسلط کرنا چاہت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

پشاور ( 92 نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ فاٹا پر اپنا فیصلہ مسلط کرنا چاہتے ہیں ۔ قبائلیوں کے مستقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام کریں گے ۔ فیصلہ کرنے میں جلد بازی نہ کی جائے ۔ قبائلیوں کو گھروں میں بسایا جائے ۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلیوں کے مستقبل کا فیصلہ ان کی مرضی کے مطابق کیا جائے ۔ قبائل انضمام نہیں الگ صوبہ چاہتے ہیں ۔ایف سی آر نے فاٹا میں اسکول، اسپتال بنانے سے نہیں روکا ۔ قبائلی عوام کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز