Tag Archives: قبائلی ضلع اورکزئی ‏

اورکزئی ‏ الیکشن ‏ ‏20 جولائی ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز تعلیم صحت ‏ پانی جیسی بنیادی سہولیات ‏ سہولیات سے محروم ‏ قبائلی ضلع اورکزئی ‏ حلقہ پی کے 110 ‏

اورکزئی کی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 20 جو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۵ دن ۸:۱۵ دن

پشاور ( 92 نیوز) تعلیم، صحت اور پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم قبائلی ضلع اورکزئی میں صوبائی اسمبلی کے واحد حلقہ پی کے 110 پر انتخابات بیس جولائی کو ہوں گے، پہلی بار ضلع اورکزئی کے ایک لاکھ دس ہزار مرد و خواتین ووٹرز خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے اپنے نمائندے کا چناؤ کریں گے، حلقہ میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار قبائلی اضلاع میں بیس جولائی کو ہونے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سولہ حلقوں پر انتخابات کے لئے گہما گہمی جاری ہے۔ قبائلی اضلاع کی سولہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز