Tag Archives: قبائلی اضلاع ‏

قبائلی اضلاع ‏ کامیاب ارکان ‏ صوبائی اسمبلی ‏ نوٹیفکیشن جاری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پشاور ‏ پاکستان تحریک انصاف

قبائلی اضلاع سےکامیاب ارکان صوبائی اسمبل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع سے کامیاب ارکان صوبائی اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ۔ پشاور میں ضم ہو جانے والے قبائلی اضلاع میں پہلے عام انتخابات  میں پاکستان تحریک انصاف نے 5 ، جے یو آئی فی نے 3 جبکہ اے این پی اور جماعت اسلامی نے ایک ایک نشست حاصل کی تھی ۔ قبائلی اضلاع سے 6 آزاد امیدوار بھی  منتخب ہوئے تھے ۔ الیکشن کمیشن نے تمام 16 ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدواروں کو کسی بھی پارٹی میں شامل ہونے کیلئے تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع صوبائی اسمبلی انتخابی عمل مکمل ووٹوں کی گنتی پشاور ‏ ‏92 نیوز انتخابی نتائج ‏ موبائل انٹرنیٹ سروس دشوار گزار ر

قبائلی اضلاع کے الیکشن: آزاد 6، پی ٹی آئی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

پشاور (92 نیوز) قبائلی اضلاع کی تمام نشستوں کے نتائج جاری ہوگئے،تحریک انصاف نے پانچ نشستوں پر میدان مارلیا،6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے،جے یو آئی ف کے حصے میں تین سیٹیں آئیں، جماعت اسلامی اور اے این پی کو ایک ایک نشست پر کامیابی ملی، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا۔ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پرانتخابات مکمل ہوگئے۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے  پی کے 100-101-109-111 اور 114 کی نششتیں اپنے نام کرلیں۔. الیکیشن کمیشن سے موصولہ نتائج کے مطابق، پی کے 100 سے تحریک انصاف کے امیدوار انور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع صوبائی اسمبلی انتخابی عمل مکمل ووٹوں کی گنتی پشاور ‏ ‏92 نیوز انتخابی نتائج ‏ موبائل انٹرنیٹ سروس دشوار گزار ر

قبائلی اضلاع میں تاریخی الیکشن ، غیر حتمی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

پشاور (92 نیوز)خیبرپختونخواہ اسمبلی کی 16  نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے، 92نیوز کو 3 حلقوں کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے  پی کے 103میں اے این پی کامیاب، پی کے 105 اور پی کے 106 کی نشستیں آزاد امیدواروں نے جیت لیں، آزاد امیدواروں کی مزید کئی نشستوں پر برتری ہے دوسری جانب  الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نتائج میں تاخیر کا عندیہ دے دیا گیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل انٹرنیٹ سروس کی عدم ستیابی اور دشوار گزار راستوں کے باعث نتائج تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں ، مکمل نتائج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع ‏ انتخابی عمل ‏ خواتین ووٹر ‏ پیش پیش ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز ضم شدہ قبائلی اضلاع ‏ خیبر پختونخوا اسمبلی ‏ جوش و خروش ‏ خواتین ‏ قومی فریضہ ‏ دہشتگردی ‏ شدید متاثرہ ضلع ‏ شمالی وزیرستان ‏ ووٹ پول ‏ نئی تاریخ رقم

قبائلی اضلاع کے انتخابی عمل میں خواتین وو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۶ شام ۶:۴۶ شام

پشاور ( 92 نیوز) ضم شدہ قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات پہلی مرتبہ منعقد ہوئے، اس موقع پر عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، خواتین بھی قومی فریضہ ادا کرنے میں پیش پیش رہیں، دہشتگردی سے شدید متاثرہ ضلع شمالی وزیرستان میں قبائلی خواتین کی بڑی تعداد نے ووٹ پول کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں پہلے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں خواتین نے ووٹ کےلئے نہ نکلنے کی روایت توڑ دی،شمالی وزیرستان میں خواتین ووٹرز بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز پہنچی اور اپنا حق رائے دہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ‏ قبائلی اضلاع ‏ سکیورٹی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

الیکشن کمیشن کا قبائلی اضلاع کے امیدوارو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۳۸ شام ۱:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں  پر انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو  سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،   چیف سیکرٹری  اور آئی جی پختوانخواہ کو  تمام امیدواروں کو  سکیورتی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر انتخابی دنگل سے قبل الیکشن کمیشن  کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ، امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر تمام امیدواروں کو سکویرٹی فراہم کرنے کا فیصلہ  ہوا ہے ، ا لیکشن کمیشن نے محکمہ داخلہ کی رپورٹ پر سخت سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع ‏ جرائم کی شرح ‏ خیبرپختونخوا ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز ‏ سات قبائلی اضلاع ‏

قبائلی اضلاع میں جرائم کی شرح خیبرپختونخ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۲۱ شام ۴:۲۱ شام

پشاور ( 92 نیوز ) قبائلی اضلاع میں جرائم کی شرح خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی نسبت حیرت انگیز حد تک کم ہے۔ اضلاع میں رواں سال کوئی ڈکیتی کی واردات رپورٹ نہیں ہوئی، گاڑی چھیننے، ڈکیتی ،اغواء اور سٹریٹ کرائمز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ جرائم سے پاک اضلاع میں اورکزئی کا پہلا نمبر ہے۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے سات قبائلی اضلاع امن وامان کے حوالے سے صوبے کے تمام اضلاع سے بہترین اور پرامن ہیں۔ قبائلی اضلاع میں رواں سال ہونے والے جرائم کے اعداد وشمار پر نظر ڈالی جائے تو قابل رشک اور حیرت انگیز صورتحال سامنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع میں انتخابات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا

قبائلی اضلاع میں انتخابات کا فیصلہ موخر ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۴۷ شام ۳:۴۷ شام

 اسلام آباد ( 92 نیوز) قبائلی اضلاع میں انتخابات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ،  الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا ۔ صوبائی حکومت نے چھ وجوہات کے ساتھ قبائلی اضلاع میں الیکشن ملتوی کرنے کی استدعا کی تو الیکشن کمیشن نے منظور کر لی۔  چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، وزارت داخلہ، صوبائی الیکشن کمشنر اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی اور قبائلی اضلاع میں اب تک ہونے والے حملوں اور واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔  دوران اجلاس قبائلی اضلاع میں الیکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع میں نشستیں بڑھنے سے الیکشن میں تاخیر کا امکان

قبائلی اضلاع میں نشستیں بڑھنے سے الیکشن م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

پشاور(92 نیوز)قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع میں نشستوں کے اضافے کا بل اکثریت سے پاس ہونے کے بعد قبائلی اضلاع میں انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتاہے۔ قبائلی اضلاع کے ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن جماعتوں کی بل پر حمایت حاصل کرنے کیلئے ملاقاتیں کی ہیں ،ن لیگ نے بھی حمایت کی یقین دہانی کرا دی ،آج اسمبلی میں بل پیش ہونے کا امکان ہے ۔ قبائلی اضلاع کے ارکان قومی اسمبلی نے قبائلی اضلاع میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا اور وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والی بیٹھک میں بل پیش کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز