Tag Archives: قاہرہ


Egyptian PM

مصر میں دو ہفتوں کیلئے ’’ رات کا کرفیو ‘...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

قاہرہ ( 92 نیوز) عالمی وبا پر قابو پانے کیلئے مصر میں  دو ہفتوں کیلئے ’’ رات کا کرفیو ‘‘ نافذ کر دیا گیا ، 25 مارچ سے ملک بھر میں کرفیو نافذ ہوگا ، کرفیو کے اوقات شام 7 بجے سے صبح 6 بجے تک ہوں گے ۔ مصر کےو زیر اعظم مصطفی کمال مدبولی نے قوم سے خطاب میں کرفیو کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اطلاق  تمام شہریوں اور ہر قسم کی ٹرانسپورٹ پر ہوتا ، کاروبار سہ پہر  5 بجے سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے ، جمعہ اور ہفتہ کو تعطیل ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز