Tag Archives: قاسم سوری

قاسم سوری ‏ الیکشن ٹربیونل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

قاسم سوری کے خلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بحال ہو گئے ، سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نااہلی کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا ، جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی ۔ قاسم سوری کے وکیل نعیم بخاری نے بتایا کہ 27ستمبرکوالیکشن ٹربیونل نے فیصلہ دیا ، میرے موکل نے25ہزار973ووٹ لیے جبکہ مخالف امیدوار لشکر رئیسانی نے  20ہزار84ووٹ حاصل کیے تھے، قاسم سوری نےلشکررئیسانی سے5585زائد ووٹ لیے۔ نعیم بخاری نےبتایا کہ نادرارپورٹ کےمطابق غلط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قاسم سوری ‏ نا اہلی ‏ سپریم کورٹ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق ڈپٹی اسپیکر لیکشن ٹربیونل

قاسم سوری اپنی نا اہلی کے فیصلے کیخلاف سپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نےا لیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔اپنی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے اور اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کردی،موقف اختیار کیا کہ ٹربیونل نے شواہد کا جائزہ ہی نہیں لیا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ، الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ، ایڈووکیٹ نعیم بخاری کو وکیل مقرر کرلیا اور موقف اختیار کیا کہ ٹربیونل نے شواہد کا جائزہ ہی نہیں لیا۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم پیپلزپارٹی ‏ ڈپٹی اسپیکر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ قاسم سوری ‏ نفیسہ شاہ ‏ ارکان پارلیمنٹ ‏ حنا ربانی کھر ‏ خواتین ارکان ‏

لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم پر پابندی،پیپلزپارٹ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی  میں لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم پر پابندی کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے وضاحت طلب کرلی، نفیسہ شاہ نے کہا کہ  اظہار رائے کی آزادی ارکان پارلیمنٹ کا  استحقاق ہے، حنا ربانی کھر کا مائیک بند کرنے پر اپوزیشن اور پیپلزپارٹی کی خواتین ارکان نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔ لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم  پر پابندی کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے وضاحت طلب کرلی، نفیسہ شاہ نے کہا کہ  اظہار رائے کی آزادی ارکان پارلیمنٹ کا  استحقاق ہے، حنا ربانی کھر کا مائیک بند کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ آصف زرداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏ پریس کانفرنسز ‏ اسمبلی کے فلورز ‏ قاسم سوری ‏ پاکستان پیپلزپارٹی ‏ نفیسہ شاہ ‏ غیر پارلیمانی ‏

معلوم کرینگے یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے لفظ سلیکٹڈ پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گے  یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں ۔ پریس کانفرنسز ، اسمبلی کے فلورز کے بعد اب لفظ سلیکٹڈ کی گونج مزید بڑھنے لگی ، آصف زرداری نے  کہا کہ معلوم کرینگے کہ یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں، معاملے پر مشاورت کے بعد ردعمل دینگے ، پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ، مراد سع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ شام ۱۲:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس  شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جس کے باعث قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے اجلاس ملتوی کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے اور گیس قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار کیا گیا لیکن پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو کون پکڑے گا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز