Tag Archives: قاسم خان سوری

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈپٹی اسپیکر کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر جمعرات یا جمعہ کو ووٹنگ کا امکان ہے ،  فریقین متحرک ہو گئے ۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپوزیشن سے تحریک واپس لینے کی استدعا کر دی ،  ڈپٹی اسپیکر تحریک کی ناکامی پر امید ہیں  جب کہ  اپوزیشن کو 172 ووٹ درکار ہیں ، مینگل گروپ اور ناراض ارکان کا کردار اہم ہوگا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی قرارداد  ووٹنگ کیلئے رواں ہفتے ایوان میں پیش کی جائے گی  ، تحریک کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ شام ۱۱:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی اسمبلی رکنیت دوبارہ بحال کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے قاسم خان سوری کو ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔ قبل ازیں قاسم سوری نےا لیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع تھا جس میں موقف اختیار کیا تھا کہ ٹربیونل نے شواہد کا جائزہ ہی نہیں لیا۔ نعیم بخاری کی وساطت سے دائر اپیل میں کہا گیا تھا کہ انتخابی عمل میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مائیکرو سافٹ کے بانی کا وزیر اعظم کو خط ، ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیر اعظم کو خط میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم عمران خان سے سربراہ عالمی ادارہ صحت اور صدر بل گیٹس فاؤنڈیشن نے ملاقات کی۔ صدر بل گیٹس فاؤنڈیشن نے وزیراعظم کو بل گیٹس کی جانب سے لکھا گیا خط پیش کیا۔  وزیر اعظم نے بل گیٹس کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہش کا خیر مقدم کیا۔ ملک میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے معاملہ پر وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اہم اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز