Tag Archives: قابض


kashmir

قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان ...

07 جولائی, 2020 4:05 شام 4:05 شام

سری نگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ، قابض فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی فو رسز نے بزدلانہ کارروائیاں  کرتے ہوئے چار نہتے اور مظلوم کشمیریوں  کو شہید کر دیا ہے۔ قابض بھارتی فوج نے ظلم اور بربریت کی انتہا کر دی، بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران وادی کے ڈسٹرکٹ اسلام آباد میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔  اسی علاقے میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری خاتون بھی شدید زخمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز