Tag Archives: قابض فورسز

: مقبوضہ کشمیر مقبوضہ کشمیر: بدترین کرفیو بدترین کرفیوRemove term: قابض فورسز قابض فورسز سرچ آپریشن سرچ آپریشنRemove term: کشمیری گرفتار 8 کشمیری گرفتار 8 سری نگر سری نگر ‎‏ 92 نیوز ‏‎ ‎‏ 92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو، قابض فورس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ دن ۱۱:۱۸ دن

سری نگر (92 نیوز) بھارت نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا آج 40 واں روز ہے۔ ہسپتالوں میں دوائیں ختم ہو گئیں اور کشمیریوں کے گھروں میں راشن تک نہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بدستور بند ہیں۔ قابض فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 8 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کی آہنی زنجیروں میں جکڑے کشمیریوں پر ظلم کا سلسلہ جاری ہے۔ ظلم کے بدترین ماحول میں کشمیریوں کو سکون کی چند سانسیں بھی نصیب نہیں۔ مقبوضہ وادی کے چپے چپے پر قابض فوجی تعینات ہیں۔ مظلوم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قربانی وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عید الاضحی

مودی حکومت کی قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32 واں دن ہے۔ مودی حکومت کی قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر کا گھیراؤ کر رکھا ہے۔ کپتان نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں بچوں اور خواتین سمیت متعدد کشمیری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیریوں کو گرفتار کرکے بھارت کی مختلف جیلوں میں قید کیا گیا ہے۔ اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا مواصلات بند ہونے کے باعث کشمیریوں کا دنیا سے رابطہ منقطع ہے۔ عالمی میڈیا میں کشمیر میں جاری بربریت کے بارے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سخت کرفیو ‏ پندرہواں روز ‏ کشمیریوں کا حوصلہ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی مظالم ‏ قابض فورسز ‏ پیلٹس

سخت کرفیو کا پندرہواں روز بھی کشمیریوں کا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی پابندیوں کا پندرہواں روز بھی  کشمیریوں کے حوصلے پست نہ کر سکا ۔ سرینگر میں سخت کرفیو کے باوجود متعدد مقامات پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ے جب کہ قابض فورسز نے  نہتے مظاہرین پر  پیلٹس برسا دیں  ۔  بھارتی فورسز کے تشدد سے ایک کشمیر شہید اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا پندرہواں روز ہے ، ہر سو خاردار تاریں اور رکاوٹیں ہیں ۔ شہریوں کے گھروں سے باہر آنے پر پابندی ہے، سڑکوں پر فوجی دندناتے پھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرفیو ‏ ہزاروں کشمیری ‏ کشمیری سڑکوں پر ‏ بھارت واپس جاؤ ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز بھارتی آئین نا منظور آرٹیکل 370 ‏ قابض فورسز ‏ جذبہ آزادی ‏ مظالم و بربریت ‏

کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر ،ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۲ شام ۵:۵۲ شام

سرینگر ( 92 نیوز) کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے بھارت واپس جاؤ  اور بھارتی آئین نا منظور کے نعرے لگا دیے ۔ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور کرفیو کے باوجود کشمیری دن بھر احتجاج کرتے رہے ،  قابض فورسز  مظلوم کشمیریوں کے  جذبہ آزادی کو  تمام تر مظالم و بربریت کے باوجود نہ دبا سکے ،  مقبوضہ کشمیر کے رہائشی  کرفیو کے باوجود سارا دن سڑکوں پر احتجاج کرتے رہے اور بھارت کے خلاف نعرے بازی لگاتے رہے ۔ بھارت فوج جب مظاہرین پر قابو نہ پا سکی تو سیدھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گھر گ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی کے نام پر شہید کر ڈالا۔ مقبوضہ کشمیر میں ہر گرزتے دن کے ساتھ بھارتی فوج کے مظالم میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ نہتے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی سرکار نے ریاستی دہشت گردی کی انتہا کر دی۔  ضلع بارامولا کے قصبے سوپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا جبکہ شوپیاں میں بھی ایک نوجوان بھارتی بربریت کا نشانہ بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

جولائی کے دوران قابض فورسز نے گیارہ نہتے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تھم نہ سکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جولائی کے دوران قابض فورسز نے گیارہ نہتے کشمیریوں کو شہید کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ماہ جولائی کے دوران گیارہ کشمیریوں کو شہید کیا جن میں ایک نو عمر بچی اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر طاقت کا بہیمانہ استعمال بھی جاری رکھا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ممنوعہ پیلٹ گنز اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا جس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز ‏ کشمیری شہید سری نگر ‏ ‏92 نیوز بانڈی پورہ ‏ سرچ آپریشن ‏ ‏ جنت نظیر ‏ بھارتی مظالم چپہ چپہ لہو بھارتی ظلم ‏ قابض فورسز ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد ‏ گھر گھر تلاشی ‏

بھارتی فورسز نے مزید تین نہتے کشمیریوں کو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

سری نگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاست دہشت گردی جاری ہے ، ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فورسز  نے تین نہتے نوجوانوں کوبے دردی سے شہید کردیا۔ جنت نظیر وادی میں   عشروں سےجاری بھارتی مظالم،،وادی کا  چپہ چپہ لہومیں رنگ گیا۔ بھارتی ظلم کا نیا نشانہ  ضلع بانڈی پورہ بنا جہاں ،قابض فورسز نے علی الصبح علاقے کو گھیرے میں لے کر نام نہاد آپریشن کا آغاز کیا، گھر گھر تلاشی کے دوران تین نہتے نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی دنیا بھی گواہ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ، پابندی ، ہڑتال ، مقبوضہ کشمیر ، پولیس ، پیرا ملٹری فورس

ضلع بڈگام میں نام نہاد آپریشن کے دوران ق...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ دن ۱۱:۱۳ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی تھم نہ سکی۔ ضلع بڈگام میں نام نہاد آپریشن کے دوران قابض فورسز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ تازہ کارروائی میں بھارتی فورسز نےضلع بڈگام کے علاقے چدورا کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاش کے دوران فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ شہادتوں کے بعد کشمیری بھارتی مظالم کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ اس دوران فورسز کیساتھ جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ قابض انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی۔ رواں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز