
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آب...
اسلام آباد ( 92 نیوز ) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں ملین مارچ کیا گیا جس میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، شہریوں نے پمز اسپتال میٹرو اسٹاپ سے ڈی چوک تک پانچ کلو میٹر طویل کشمیر کا جھنڈا لہرا دیا ، وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا کہ دنیا یاد رکھے جب تک کشمیر پاکستان نہیں بنے گا پاکستان ادھورا رہے گا۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد میں ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر سینیٹر طلحہ محمود کا کہناتھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو … Read More