Tag Archives: قائم


pm imran khan

سانحہ موٹروے، حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہی...

09 ستمبر, 2020 7:33 شام 7:33 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سانحہ موٹروے کے بعد حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کیلئے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کیلئے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا۔ پلان کے تحت تمام موجودہ ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا جو کہ ٹول فری ہو گا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ نیشنل ہیلپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز