Tag Archives: قائد

قائد ، صحت ، ذمہ دار ، آپ ، احسن اقبال

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان نیازی ذم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان نیازی ذمہ دار ہونگے ۔ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہوئی ۔ ذاتی معالج نے نواز شریف کی صحت کے خطرات سے آگاہ کیا ۔ گوگل پر سرچ کریں ، بیس ہزار سے کم پلیٹلیس کی کمی کتنی خطرناک ہے۔ ایسی صورتحال میں فوری طور پر علاج کیا جانا چاہیے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کل سات بجے ذاتی معالج نے بیماری کی سنگینی پر حکام کو آگاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کی سب سے بڑی تقریب مزار قائد پر ہوئی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا اور قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ شہریوں کی بہت بڑی تعداد کشمیر کا پرچیم تھامے تقریب میں شریک ہوئی۔ گورنر سندھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کشمیری عوام کےساتھ ہے۔ کشمیری عوام جلد آزاد فضاوں میں سانس لیں گے۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ امن کی پالیسی کو کمزوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز