Tag Archives: قائد حزب اختلاف

آزادی ‏ شہباز شریف لاہور ‏ ‏92 نیوز قومی اسمبلی ‏ قائد حزب اختلاف

کشمیریوں کی قربانیوں کا نتیجہ آزادی کی خ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) قائد حزب اختلاف  قومی اسمبلی  نے کہا کہ قربانی کے عظیم دن پر کامل یقین ہےکشمیریوں کی قربانیوں کا نتیجہ آزادی کی خوبصورت صبح کی صورت نکلے ،مقدس ایام میں امت مسلمہ کے اتحاد، مقبوضہ علاقوں کی آزادی اور اسلامی دنیا کی عزت و خوشحالی کے لئے دعائیں کی جائیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  عیدالاضحی پر  پیغام میں کہا کہ حج کی عظیم عبادت اللہ تعالی کے قرب کے حصول اور گناہوں سے بخشش کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ  ان مقدس ایام پر امت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف ‏ قومی اسمبلی ‏ غلط بیانی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز قائد حزب اختلاف ‏ مریم نواز ‏ جذباتی بیان ‏ حقائق کے منافی ‏ ‏8اگست

شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے فلور پر کی گئ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے فلور پر ایک بار پھر غلط بیانی پکڑی گئی ، مریم نواز کی گرفتاری پر شہباز شریف کا  جذباتی بیان حقائق کے منافی نکلا ۔  مریم نواز کا8اگست کو نیب کے نام لکھا گیا خط 92 نیوز نے حاصل کر لیا۔ مریم نواز نے 3 بجے کے بعد نیب میں پیش ہونے کی سرے سے کوئی درخواست ہی نہیں کی تھی  جبکہ شہباز شریف قومی اسمبلی کے فلور پر تقریر میں کہتے رہے مریم نواز نے 3 بجے کے بعد پیش ہونے کی درخواست کی تھی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائد حزب اختلاف شہباز شریف مریم نوازشریف گرفتاری مذمت

شہباز شریف نے مریم نوازشریف کی گرفتاری کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کی گرفتاری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ۔ نیازی حکومت ایسی حرکتوں سے نوازشریف اور اسکے ساتھیوں کو جھکا نہیں سکتی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا تاریخ کے دوراہے پر کھڑی قوم کو نالائق حکمران تباہی کی طرف لے جارہا ہے ۔ قوم کو مسلسل خبردار کر رہا ہوں، جھوٹ کی ترجمانی بند نہ ہوئی تو بڑا حادثہ ہو گا ۔ شہباز شریف کا کہنا تھا جھوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن ٹرین حادثے وزیر ریلوے اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز صادق آباد ‏ قومی اسمبلی ‏ قائد حزب اختلاف ‏ شہباز شریف ‏ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو ‏

اپوزیشن رہنماؤں کا ٹرین حادثے پر اظہار اف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن رہنماؤں نے صادق آباد کے قریب ٹرین حادثے میں 12 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر  گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر ریلوے سے استعفے کا مطالبہ کر ڈالا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے ٹرین حادثے پر افسوس  اور  زخمی و جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ اپوزیشن رہنماؤں نے کہا کہ کمزور ریلوے ٹریک اور ناقص منصوبہ بندی حادثات کا باعث بن رہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال این آر او نیب ڈی جی نیب قائد حزب اختلاف وزیراعظم منشابم ہائیڈروجن نائٹروجن انسٹھ کروڑ روپے فیروز پور ہاؤسنگ سوسائٹی

نیب این آر او کی کسی شکل کا بھی حصہ نہیں ب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا نیب این آر او کی کسی شکل کا بھی حصہ نہیں بنے گا ۔ نیب کا کسی حکومت یا گروپ سے کوئی تعلق نہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا۔ ڈی جی نیب لاہور نے میگا کرپشن کے مقدمات پر بریفنگ دی۔ چیئرمین نیب نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ قائد حزب اختلاف نیب کی کارروائی کا سامنا کر سکتے ہیں تو وزیراعظم کیوں نہیں۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نیب کبھی منشابم تھا نہ ہو گا، جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز