Tag Archives: قائد اعظم

قائد اعظم ‏ یوم وفات ‏ ویب ڈیسک ‏ بانی پاکستان بابائے قوم

قائد اعظم ؒ کا 71 واں یوم وفات آج منایا جا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ دن ۱۰:۱۳ دن

کراچی ( ویب ڈیسک ) بانی پاکستان و بابائے قوم  قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 71 واں یوم وفات آج  عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔  مزار قائدؒ پر  مسلح افواج  کے جوان وافسران ،  سیاسی رہنما اور عام عوام حاضری دیں گے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح 11ستمبر 1948 کو  پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے  ایک سال اور  ایک ماہ بعد وفات پا گئے تھے ، انہیں  ان کے آبائی شہر کراچی میں  سپرد خاک کیا گیا ، قوم آج ان کا 71 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منارہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائد اعظم ‏ کراچی ‏ ویب ڈیسک ‏ بانی پاکستان ‏ بابائے قوم ‏ محمد علی جناح ‏

قائد اعظم ؒ کا 71 واں یوم وفات کل منایا جائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۸ شام ۵:۴۸ شام

کراچی ( ویب ڈیسک ) بانی پاکستان و بابائے قوم  قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 71 واں یوم وفات کل 11 ستمبر بدھ کو منایا جائے گا جب کہ مزار قائد پر  مسلح افواج  کے جوان وافسران ،  سیاسی رہنما اور عام عوام حاضری دیں گے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح 11ستمبر 1948 کو  پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے  ایک سال اور  ایک ماہ بعد وفات پا گئے تھے ، انہیں  ان کے آبائی شہر کراچی میں  سپرد خاک کیا گیا ، قوم کل ان کا 71 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان

شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے ۔ اب آخری بار سڑکوں پر نکلنا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو بدنام کر رہا ہے ۔ میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ شریف خاندان نے تین سو ارب روپے کی کرپشن کی , اب پوچھتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ ان شریفوں کی چوری پکڑی گئی تو سڑکوں پر عدلیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز