
گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر ...
کراچی ( 92 نیوز) آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی منائی جارہی ہے ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے قائداعظم کے مزار پر حاضری دی اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے خدمات پر دنیا کے عظیم رہنماء کو خراج عقیدت پیش کیا بانی پاکستان محمد علی جناح کی 71 ویں برسی کے موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل، اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مزار پر حاضری دی ، دونوں رہمناؤں نے قائد اعظم کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر عمران اسماعیل نے … Read More