Tag Archives: فی کلو


آٹا مزید مہنگا ، 72 روپے ، فی کلو ، لاہور ، 92 نیوز

آٹا مزید مہنگا، 72 روپے کا فی کلو ہوگیا

08 اگست, 2020 9:50 شام 9:50 شام

لاہور (92 نیوز) آٹا مزید مہنگا، 72 روپے کا ایک کلو ہوگیا، آٹا چکی مالکان نے مہنگی گندم کا جواز پیش کردیا، شہریوں کی شیخ مزید بلند ہونے لگی۔ ضروری اشیاء کی قیمتوں کا معاملہ حکومت اختیار سے باہر نظر آنے لگا۔ آٹا چکی مالکان نے ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں دو روپے اضافہ کردیا۔ آٹے کی فی کلوقیمت بہترروپے مقرر کردی گئی۔ آٹا چکی مالکان نے آٹا مہنگا کرنے کا جواز پیش کیا ہے کہ مہنگی گندم خرید کر سستا آٹا فروخت نہیں کیا جا سکتا، شہریوں کا کہنا ہے کہ آٹا بنیادی ضروری کی چیز ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز