Tag Archives: فیملی کورٹ ‏


اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۸ شام ۴:۱۸ شام

 لاہور (92 نیوز) گلوکار و اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع لینے کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ محسن عباس کے ساتھ مزید رہنے سے انکار کر دیا۔ گلوکار و اداکار محسن عباس کی لائف پارٹنرشپ کی بیل منڈھے نہ چڑھ سکی۔ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر سے طلاق لینے کےلیے درخواست دائر کر دی۔ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں بیرسٹر احتشام کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ درخواست میں فاطمہ سہیل کا مؤقف ہے کہ محسن عباس نے تشدد کا نشانہ بنایا اسکے ساتھ مزید نہیں رہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز