Tag Archives: فیصل واوڈا

عمران خان تمام تر سازشوں کے باوجود فاتح ر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فیصل واوڈا نے کہا عمران خان تمام تر سازشوں کے باوجود فاتح رہے۔ فیصل واوڈا نے ٹویٹ پیغام میں کہا نواز شریف کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے تو شورٹی بانڈز جمع کرانے سے انکار کیوں؟ مجرموں کیلئے پیسہ ہی سب کچھ ہے۔ انہوں نے کہا ہم وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں کہ انھیں بے نقاب کرنے کا دوبارہ موقع دیا۔ ادھر فواد چودھری کا کہنا ہے نواز شریف گارنٹی دیں ٹھیک ہو کر واپس آجائیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے زرداری کے ساتھیوں سے بات چیت چل رہی ہے۔ وہ تھوڑے بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

استعفے ‏ جہانگیر ترین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مولانا فضل الرحمان ‏ وزیر اعظم ‏ جہانگیر ترین فیصل واوڈا ‏ فواد چودھری

استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جہانگیر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایک جانب مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ  کے کنٹینر پر  چڑھ کر  دنیا بھر کے سامنے وزیر اعظم سے دو دن میں مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رکھا ہے ، بصورت دیگر سخت اقدامات کی بھی دھمکی دی جا چکی ہے تو دوسری جانب حکومتی ارکان کا کہنا ہے کہ استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ وزیر اعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، استعفیٰ سے  متعلق ہم بات سننے کو تیار نہیں ، احتجاج ان کا جمہوری حق ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی وزیر ، فیصل واوڈا ، نااہل ، قرار ، صدر مسلم لیگ ن ، درخواست ، مسترد

فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے سے متعلق صد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے سے متعلق صدر مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کر دی۔ شہباز شریف نے این اے 249 سے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا تھا۔ فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹی فیکشن روکنے اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق استدعا کی تھی ،جیسےعدالت نے دونوں جانب کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد آج مسترد کر دیا۔ فیصل واوڈا نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی شخصیت ہی جعلی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی ، اجلاس ، فیصل واوڈا ، سیاسی مخالفوں ، کارٹون ، قرار

وفاقی وزرا کی اپوزیشن پر لفظی گولہ باری، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) فیصل واوڈا نے سیاسی مخالفوں کو کارٹون قرار دے دیا۔ بولے یہ کس لیے آ رہے ہیں؟ ایسے کارٹون پہلے بھی آتے رہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر مراد سعید نے ‏اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےاندر چوروں کی مجلس ہو رہی ‏ہے۔ یہ اپنے ابو بچاو مہم پر کام کر رہے ہیں۔ اس پر متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ جوابی وار کیا۔ لیگی رکن خواجہ آصف بولے کہ قومی ‏اسمبلی کا اجلاس انتہائی بھونڈے انداز میں ملتوی کیا گیا۔ نا اہل ڈپٹی سپیکر قاسم ‏سوری کو بچانے کیلئے یہ اقدام اٹھایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل واوڈا ‏ غیر ذمہ دار ‏ عمران خان ‏ میئر کراچی ‏ کراچی ‏92 نیوز v غیر ذمہ ‏

فیصل واوڈا غیر ذمہ دار ، عمران خان انہیں ل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

کراچی( 92 نیوز) میئر کراچی وسیم اختر نے فیصل واوڈا  کو غیر ذمہ دار وزیر قرار دے دیا، کہا کہ  فیصل واوڈا کو سیاست بھی نہیں آتیں، عمران خان انہیں لگام دیں، ورنہ ہمارا اتحاد بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے بیان پر میئر کراچی وسیم اختر نے جوابی وار کرتے ہوئے  کہا کہ عمران خان اپنے وفاقی وزیر کو لگام دیں۔ میئر کراچی حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری اور دعا کے لئے آئے ، فیصل واوڈا کے بیان کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر دل کی خوب بھڑاس بھی نکالی۔ وسیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق حکمران خزانے لوٹ جائیدادیں فیصل واوڈا

سابق حکمران خزانے کو لوٹ کر جائیدادیں بنا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا سابق حکمران خزانے کو لوٹ کر جائیدادیں بنانے میں لگے رہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا صوبائی حکومت کو نالوں کی صفائی کے لئے خطوط لکھے گئے تھے۔ کراچی کی موجودہ صورتحال پی پی حکومت کی مکمل ناکامی ہے ۔ وفاق تکینیکی امداد دے سکتی ہے ۔ پانی آیا ہے تو تباہی ہوئی پانی نہیں آتا تو تباہی ہوئی۔ انہوں نے کہا جن لوگوں نے پی پی کو ووٹ دئیے ان کو سوال کرنا چاہئیے۔ فیصل واؤڈا کا کہنا تھا قانون سازی میں تجاوزات بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ نیلم جہلم مظفرآباد پانی کے بحران اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ہنگامی پلان وزیر اعظم آزاد کشمیر چیف سیکرٹری آبی وسائل ‏ فیصل واوڈا چیئرمین واپڈا سیکرٹری صحت

وزیراعظم کی زیرصدارت نیلم جہلم منصوبے کے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں  نیلم جہلم منصوبے کے باعث مظفر آباد میں پانی کے بحران سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ وزیر اعظم نے صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی پلان تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکرٹری شریک ہوئے،  آبی وسائل کے وزیر فیصل واوڈا، چیئرمین واپڈا، سیکرٹری صحت اور دیگر حکام نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیلم جہلم پروجیکٹ کےباعث مظفر آباد میں پانی کی سطح نیچے چلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لندن ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر فیصل واوڈا میڈیا اسحاق ڈار شہباز شریف

عید پر اسحاق ڈار اور شہباز شریف کے گلے مل ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

لندن ( 92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا لندن پہنچ گئے ، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عید پر اسحاق ڈار اور شہباز شریف کے گلے ملوں گا اور گلے میں ہاتھ ڈال کر واپس جاؤں گا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ  لندن عید پر اسحاق ڈار اور شہباز شریف کو واپس لے جانے کیلئے آیا ہوں ، لندن میں میری ساری پراپرٹیز گوشواروں میں ظاہر کی ہوئی ہے ۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ  اسحاق ڈار کے حوالے سے ریڈ وارنٹ پر کام چل رہا ہے، عابد شیر علی سے متعلق صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز