Tag Archives: فیصل آباد

عابد شیر علی ‏ غیر قانونی فارم ہاؤس فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز نواحی علاقے ‏ سمندری ‏

عابد شیر علی کا غیر قانونی فارم ہاؤس مسما...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری میں لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی  کا غیرقانونی فارم ہاؤس گرا دیا گیا ہے، فارم ہاؤس محکمہ جنگلات کی جگہ پر قائم کیا گیا تھا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری نے چک 65 گ ب میں کارروائی کی اور مشینری کی مدد سے پختہ تعمیرات گرا دیں۔ انتظامیہ کے مطابق یہ فارم ہاؤس عابد شیر علی اور ان کے بہنوئی قیصرعزیز نے محکمہ جنگلات کی زمین پر بنا رکھا تھا ، جسے گرا کر اراضی محکمہ جنگلات کے حکام کے سپرد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد پاور لومز مالکان ہڑتال ‏92 نیوز

پانچ شہروں میں پاور لومز مالکان کی ہڑتال ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد سمیت پنجاب کے پانچ شہروں میں پاور لومز مالکان کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے ،  ایک لاکھ سے زائد پاور لومز بند ہونے سے لاکھوں مزدور بے روزگار ہو چکے ہیں، مزدوروں کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں ۔ بجلی کے زائد بلوں اور ٹیکسز میں اضافے کے خلاف صنعتی شہر فیصل آباد  سمیت جھنگ، گوجرہ، کمالیہ اور حافظ آباد کی پاور لومز فیکٹریاں ہڑتال کے باعث آج دوسرے روز بھی بند پڑی ہیں ، صنعت کا پہیہ رکنے سے مزدور بھی روزگار سے محروم ہو گئے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹی ٹوئنٹی، سندھ، بلوچستان کو شکست، فیصل آباد، 92 نیوز

قومی ٹی ٹوئنٹی، سندھ کی بلوچستان کو 52 رنز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۶ دن ۶:۲۶ دن

فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی  ٹورنامنٹ کا چوتھا میچ سندھ کے نام رہا، جس میں بلوچستان کو 52 رنز سے شکست دی۔ بلوچستان نے سندھ کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے 233 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ کھڑا کردیا۔ اویس ضیا 77، بسم اللہ خان 54، عماد بٹ 31 اور امام الحق 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔ جواب میں سندھ کی پوری ٹیم 181 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ عابدعلی 41،خرم منظور33،سرفرازاحمد36،سعود شکیل 28رنز بناسکے۔ فاتح ٹیم کے عماد بٹ اور عاکف جاوید نے 3 ، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ بلوچستان کے عماد بٹ آل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب لاہور ‏ ‏92 نیوز مسیحاؤں کی بے حسی راولپنڈی فیصل آباد

پنجاب بھر میں مسیحاؤں کی بے حسی برقرار، م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ شام ۱۲:۱۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب بھر میں مسیحاؤں کی بے حسی برقرار ہے ،  لاہور ، راولپنڈی ، فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ہڑتال کے باعث مریض در بدر ہیں ، آؤٹ دور ، آپریشن تھیٹر ،لیب اور ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹس بند ہونے کے باعث مریض خوار ہو رہے ہیں ۔ پنجاب  بھر کی طرح  لاہور کے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند  ہیں ، آپریشن تھیٹرز، لیبز اور ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹس بھی بند پڑے ہیں ، ڈاکٹروں نے مفادات کی خاطر لاکھوں مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں، سرکاری اسپتالوں میں آنے والے بے بس مریض … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹی 20 کپ، سندھ، سنٹرل پنجاب، شکست، فیصل آباد، 92 نیوز

قومی ٹی 20 کپ، سندھ کی سنٹرل پنجاب کو شکست

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ دن ۳:۲۹ دن

فیصل آباد (92 نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے میچ میں سندھ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے شکست  دیدی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے 189رنزکا ہدف آخری اوور میں سات وکٹوں کے نقصا ن پر حاصل کیا۔ سندھ کی جانب سے خرم منظور50، اسد شفیق 45، سرفرازاحمد 30 اور انورعلی 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اس سے قبل سنٹرل پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے، جس میں بابر اعظم کی شاندار سنچری بھی شامل تھی، انہوں نے 59 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل ٹی 20 ‏ افتتاحی میچ خیبرپختونخوا بلوچستان فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز اقبال سٹیڈیم ‏

نیشنل ٹی 20 ، افتتاحی میچ میں خیبرپختونخوا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

فیصل آباد (92 نیوز) نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کو سات وکٹوں سے شکست دیدی۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے  نیشنل ٹی 20 میچ میں خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر بلوچستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ،جس نے مقررہ 20اوورز میں نووکٹوں کے نقصان پر 140رنز بنائے ۔ امام الحق نے 70اور اویس ضیا نے  31رنز کی اننگز کھیلی ،جواب میں خیبر پختونخوا نے مقررہ ہدف 17.1اوور میں پورا کرلیا۔ عادل امین 46،فخرزمان  45اور محمد رضوان ناقابل شکست 31رنز  بناکر نمایاں رہے۔خیبر پختونخوا کے محمد محسن چار وکٹیں حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد ‏ شہری پریشان ‏92 نیوز کیمرے ‏ کیمرا

فیصل آباد میں بھکاریوں کی بھرمار، شہری پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد میں92 نیوز کے کیمرے نے کمال کر دیا، کیمرا دیکھتےہی لنگڑا کر چلنے والےبھکاری دوڑنے لگے،رینگنے والے چلنے لگے جو چل رہے تھے وہ اتھلیٹ کی طرح بھاگ کھڑے ہوئے،آخریہ جادوکیسے ہوا؟ اور شہرمیں پیشہ ور بھکاریوں نے کیا اودھم مچا رکھا ہے۔ اللہ کے نام پہ دے بابا کا راگ الاپنے والوں نے فیصل آبادیوں کی توبہ توبہ کرادی ، شہر کی شاہراہ ہو، ٹریفک سگنل،ہوٹل یا شاپنگ مال پیشہ ور بھکاریوں کا گینگ آپ کو یرغمال بنانے آن ٹپکے گا۔ 92 نیوز کا کیمرا دیکھ کربھکاری خواتین جھٹ پٹ اتھلیٹ بن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل ٹی 20 ‏ کپ فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز اقبال اسٹیڈیم ‏

نیشنل ٹی 20 کپ کا میلہ کل سجے گا

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) نیشنل ٹی 20 کپ کا میلہ سجنے میں ایک روز باقی رہ گیا ، اقبال اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ میں شریک چھ ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اور ایونٹ کی خوبصورت ٹرافی سے پردہ بھی اٹھا دیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں چوکوں اور چھکوں کی ہوگی برسات کل سے شرو عہو گی ، نیشنل ٹی 20  ڈے اینڈ نائٹ کپ کل سے شروع ہوگا، بڑے ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے بڑے ستارے بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ سندھ الیون کی کپتانی سرفراز احمد، بلوچستان کی حارث سہیل، نادرن کرکٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد ، بدفعلی ، قتل ، 8 سالہ ، سعد ، نماز جنازہ ، ادا

فیصل آباد میں بدفعلی کے بعد قتل 8 سالہ سع...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں بدفعلی کے بعد قتل 8 سالہ سعد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ معصوم بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے ترکھانی میں سفاک ملزم کی درندگی کا نشانہ بننے کے بعد قتل ہونے والے سعداللہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ جگر کا ٹکڑا ہمیشہ کیلئے کھو جانے پر غم سے نڈھال والدین کو قرار نہیں آ رہا اور وہ انصاف کی دہائی دے رہے ہیں۔ اسی گاؤں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلاسٹک شاپنگ بیگز لاہور فیصل آباد ‏92 نیوز

پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کیخلاف لاہور...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف لاہور اور فیصل آباد میں احتجاج کیا گیا ۔ پلاسٹک شاپنگ بیگز  بنانے والے کارخانوں کے مالک ،ملازم اوردکاندار سڑکوں پر نکل آئے ، ن لیگ بھی فیکٹری مالکان کی حمایت میں میدان میں آگئی،خاتون  ایم پی اے نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ لاہور میں مال روڈ پر آل پنجاب شاپنگ بیگز ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں  فیکٹری ،کارخانہ مالکان اور ملازمین  کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور  مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ لاہور میں  احتجاج کی وجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب میں ڈینگی ‏ ‏221 کیسز رپورٹ لاہور ‏ ‏92 نیوز راولپنڈی ‏ خیبرپختونخوا ‏ محکمہ صحت ‏ ملتان ‏ گجرات ‏ وہاڑی ‏ فیصل آباد ‏

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

لاہور (92 نیوز) پنجاب میں ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ ہوگئے ، شہر راولپنڈی میں 168شہری ڈینگی وائرس کا شکاربنے جبکہ خیبرپختونخوا میں مزید 77مریض سامنے آگئے۔ پنجاب میں ڈینگی مچھر آپے سے باہر ہو گیا ، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 221شہریوں کو اسپتال پہنچا دیا،محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں 168، لاہور اور ملتان سے گیارہ گیارہ مریض سامنے آئے، گجرات اور وہاڑی سے چھ چھ کیسز رپورٹ،،فیصل آباد میں مزید5افرادڈینگی بخار کا شکاربن گئے۔ بھکر،مظفرگڑھ،سرگودھااور ساہیوال سے تین تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، شیخوپورہ ،گوجرانوالہ،لیہ،اٹک سے دو دو مریض سامنے آئے ، قصور ،خانیوال،بہاولنگر،پاکپتن  اورجھنگ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مختلف شہروں میں ڈینگی کے وار جاری، فیصل ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

فیصل آباد (92 نیوز) مختلف شہروں میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ فیصل آباد میں ڈینگی کا مریض جاں بحق ہو گیا۔ شہر میں رواں سال جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 83 زیر علاج ہیں۔  ملک کے 3 بڑے صوبوں میں ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول ہو گیا۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں ہر روز خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔  فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں زیرعلاج ڈینگی کا مریض دم توڑ گیا۔ نواحی گاؤں 197 رب کے رہائشی  64 سالہ محمد حسین کو 26 ستمبر کو اسپتال لایا گیا تھا۔ لاہور میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد ، مدینہ یونیورسٹی ، روح پرور ، محفل ، میلاد ، انعقاد

فیصل آباد میں مدینہ یونیورسٹی میں روح پر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں مدینہ یونیورسٹی میں روح پرورمحفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ میلاد  میں دربار حضرت غوث اعظم بغداد شریف کے سجادہ نشین سید خالد عبدالقادر المنصور الجیلانی نے خصوصی شرکت کی۔ فیصل آباد کے معروف صنعت کار اور آستانہ عالیہ کرماںوالہ شریف کے فیض یافتگان، عاشقان مدینہ منورہ حاجی محمد سلیمؒ، حاجی محمد رفیقؒ اور حاجی نثار احمدؒ مدفونین جنت البقیع شریف کے عرس کے سلسلہ میں روح پرور محفل دی یونیورسٹی آف فیصل آباد میں ہوئی۔ مہمان خصوصی درگاہ حضرت غوث اعظمؒ بغداد شریف کے سجادہ نشین نقیب الاشراف سید خالد عبدالقادر المنصور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد ‏ بے نامی جائیداد پہلا کیس ‏92 نیوز جھمرہ

فیصل آباد میں بے نامی جائیداد ک اپہلا کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد میں بھی بے نامی جائیداد کا پہلا کیس منظرعام پر آ گیا ہے ، ضلعی انتظامیہ نے نواحی علاقے جھمرہ میں ایک ارب 24 کروڑ روپے مالیت کی ایک جائیداد پکڑ لی  اور کارروائی کیلئے تفصیلات ایف بی آر کو ارسال کر دیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 165 ر ب میں ایک مل مالک کی 714 کینال 18 مرلے زرعی اراضی 3 افراد سلیم بھٹی، یاسین خان اور محمد اکبر کے نام تھی جو 1992 میں خریدی گئی اور معاملہ عدالت میں پہنچا تو بھید کھل گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے اسے بڑی کامیابی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایکسل لوڈ پالیسی گڈز ٹرانسپورٹرز صنعتکار فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز

ایکسل لوڈ پالیسی سے صنعتکار بھی مسائل کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) ایکسل لوڈ پالیسی سے گڈز ٹرانسپورٹرز کے ساتھ صنعتکاربھی مسائل کاشکار ہو گئے  ، کرایہ میں دوگنا اضافہ ہو گیا ۔  2 ایکسل والا ٹرک 30 ٹن کے بجائے صرف 16.40 ٹن وزن لے جا سکے گا ، کسی بھی ٹرک کو فی ایکسل 8.2 ٹن وزن لے جانے کی اجازت ہوگی ، خلاف ورزری کی صورت میں ٹرک بند اور جرمانہ بھی ہوگی۔مال کی نقل و حرکت پر اخراجات بڑھنے پرصنعتکاروں نے  حکومت سے فیصلے پرنظر ثانی کی اپیل کردی۔ ایکسل لوڈ پالیسی کے مطابق نیشنل ہائی وے، جی ٹی روڈ اور موٹروے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز