Tag Archives: فیصلہ

ناقدین یقین کریں، ہواﺅں کا رخ، بدل رہا ہے، چیئرمین نیب، اسلام آباد، 92 نیوز

چیئرمین نیب کا خورشید شاہ کے کیس میں جے آئ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۷ شام ۹:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خورشید شاہ کے کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین نیب نے خورشید شاہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے جوانٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایف آئی اے ، ایف بی آر اور ایس ای سی پی کے افسران شامل ہونگے۔ تینوں اداروں کے سربراہان سے جوئنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے لیے نام مانگ لیئے ہیں۔ تینوں محکموں سے تین دن کے اندر افسران کے نام طلب کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

دوسری بار عمرہ ‏ ‏2 ہزار ریال فیس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ وزارت مذہبی امور

حج اخراجات میں بچت، حجاج کو 75 کروڑ روپے وا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حج اخراجات میں بچت پر حجاج کو 75 کروڑ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت مذہبی امور 65 ہزار حجاج کو 75 کروڑ روپے واپس کرے گی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرین کی ٹکٹیں نہ ملنے اور مرکزیہ سے دور رہنے والے حجاج کو رقم واپس کی جارہی ہے۔ ٹرین کی ٹکٹیں نہ حاصل کرنے والے 54 ہزار حجاج کو 262 ریال فی کس ملیں گے۔ مرکزیہ سے دور رہائش ملنے والے 11 ہزار حجاج کو 375 ریال واپس ملیں گے۔ پہلے بھی وزارت مذہبی امور نے 5 ارب روپے حجاج کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شریف فیملی ، اثاثہ جات ، منجمد ، کیس ، سماعت ، نو دسمبر ، ملتوی

آرمی چیف کے حوالے سے قانون سازی، ن لیگ کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

 لاہور (92 نیوز) آرمی چیف کے حوالے سے قانون سازی کے معاملے پر ن لیگ نے بھرپور فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن اپنے لیے بارگین کرے گی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت سے معاملات پر شرائط طے کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مختصر عدالتی فیصلے کی کاپی لندن منگوالی۔ شہباز شریف نواز شریف سے مشاورت کریں گے۔ شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستان میں موجود قیادت سے مشورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، عدالتی فیصلے کےخلاف، فوری اپیل نہیں کر ینگے، فروغ نسیم، پریس کانفرنس، اسلام آباد، 92 نیوز

فروغ نسیم کو دوبارہ وزارت قانون کا قلم دا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ شام ۱۱:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فروغ نسیم کو دوبارہ وزارت قانون کا قلم دان دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فروغ نسیم آج دوبارہ وزیرقانون کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ بیرسٹر فروغ نسیم نے چند دن پہلے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔  وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم بطور وزیر قانون آرمی چیف کا کیس نہیں لڑ سکتے تھے اس لئے عہدہ چھوڑ دیا جبکہ شہزاد اکبر بولے وزیراعظم چاہیں گے تو انہیں دوبارہ کابینہ میں شامل کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

اسموگ ، کمی ، حکومت ، فیکٹریاں ، بند ، فیصلہ

اسموگ میں کمی کیلئے حکومت کا فیکٹریاں بند...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 لاہور (92 نیوز) اسموگ میں کمی کیلئے حکومت نے فیکٹریاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، قصور اور شیخوپورہ میں فیکٹریاں 20 دسمبر تک بند رہیں گی۔ پنجاب حکومت نے محکمہ ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ کو عملدرآمد کروانے کی ہدایت کر دی۔ قبل ازیں اسموگ سے صورتحال گھمبیر ہو گئی تھی۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ ، قصوراور گردونواح میں شدید اسموگ چھائی ہوئی تھی۔ فضائی آلودگی سے صحت کے علاوہ بچوں کی تعلیم بھی متاثر ہونے لگی تھی۔ لاہور میں اسموگ چھائی رہی جبکہ فضائی آلودگی بھی بڑھ گئی ۔ ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ کیلئے محکمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسموگ ، کل ، لاہور، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، تعلیمی ادارے ، بند ، فیصلہ

اسموگ بڑھنے پر آج لاہور، فیصل آباد اور ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

 لاہور (92 نیوز) اسموگ بڑھنے پر آج لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسموگ نے اسکولوں میں ایک اور جمعہ کو چھُٹی کی گھنٹی بجا دی۔ فضا میں آلودگی کے پیش نظر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے جمعہ کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور ،فیصل آباد اور گوجرنوالہ میں بھی سرکاری اور نجی اسکولز بند رہیں گے۔ پنجاب حکومت نے چھ اور چودہ نومبر کو بھی اسموگ کی وجہ سے سکولوں  میں چھٹی کا اعلان کیا تھا۔ چھ نومبر کو رات گئے چھٹی کا اعلان ہونے پر بعض طلبا اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری ، ملازموں ، واٹس ایپ ، استعمال ، پابندی ، فیصلہ

سرکاری ملازموں کے واٹس ایپ استعمال کرنے پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۸ شام ۶:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سرکاری ملازموں کے واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی لگانے کی تجویز سامنے آ گئی ۔ سرکاری ملازموں کیلئے واٹس ایپ طرز کی سروس متعارف کرائی جائے گی۔ علی خان جدون کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ حکام نے بریفنگ دی۔ این آئی ٹی بی حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ مستقبل میں سرکاری اداروں میں فیس بک ، یو ٹیوب ، یو ایس بی کے استعمال پر پابندی کی تجویز ہے ۔ دفاتر میں بیٹھے لوگ یو ٹیوب چلا رہے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ نون ، پنجاب اسمبلی ، قائمہ کمیٹیوں ، استعفے ، فیصلہ

مسلم لیگ نون کا پنجاب اسمبلی میں قائمہ کم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سرد موسم میں سیاسی حِدت نکتہ عروج پر پہنچنے لگی۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کل صبح 10 بجے قائمہ کمیٹیوں سےاستعفے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں جمع کروائے گی۔ قائمہ کمیٹیوں کے سو ممبرز میں سے ستانوے کے استعفے مسلم لیگ ن کے پاس پہنچ چکے ہیں۔ تین ارکان کے استعفے بھی جلد ن لیگ کے پاس پہنچ جائیں گے۔ مسلم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ، فردوس عاشق اعوان ، نوٹس، نو دسمبر ، ذاتی حیثیت ، طلب

وزیراعظم نے انسانی ہمدردی پر نوازشریف کو ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۴ شام ۸:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نوازشریف کو بیرون ملک لے جانے کی اجازت کا فیصلہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سکیورٹی، شورٹی اور گارنٹی کی یقین دہانی کرائی جائے تو حکومت باہر جانے میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم نے کہا تحقیق کرائی ہے ، رپورٹس کی بنیاد پر جائزہ لیا گیا، نوازشریف واقعی بیمار ہیں۔ اجلاس میں اکثریت نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی حمایت کی۔ حکومت سمجھتی ہے نوازشریف کو علاج کی بہترین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو ، آصف زرداری ، ملاقات ، فیصلہ ، پنجاب ، دورہ

بلاول بھٹو کا آصف زرداری سے اہم ملاقات کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری سے اہم ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب کا دورہ مختصر کر کے آج ہی اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ عدالت نے ملاقات کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی صوبائی دارالحکومت لاہور میں مصروف ترین وقت گزارنے کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ گزشتہ روز بھی پیپلزپارٹی چیئرمین کی زیر صدارت پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں ملکی تازہ ترین صورت حال، یوم تاسیس کی تیاری اور دورہ وسطی پنجاب پر لائحہ عمل مرتب کرنے کے حوالےسے مشاورت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیسرا ، ٹی ٹوینٹی ، پاکستان ، ٹاس ، جیت ، بیٹنگ ، فیصلہ

تیسرا ٹی ٹوینٹی ،آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر ف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

 پرتھ (92 نیوز) شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب برسی جس کی وجہ سے پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار نصف سنچریوں کے باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے ۔ اسٹیواسمتھ نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان سے فتح چھین لی۔ تیسرے ٹی20 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ٹی 20،آسٹریلیا ، ٹاس ، جیت ، پاکستان ، فیلڈنگ ، فیصلہ

پہلا ٹی 20،آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پاکستان...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

سڈنی (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج سڈنی میں کھیلا جا رہا ہے۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ شاہین کینگروز کے دیس میں اونچی اڑان کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج سج گیا ہے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹوسیشن بھی کرایا۔ بابر اعظم کو نوجوان ٹیم سے آسٹریلیا کیخلاف اچھی کارکردگی کی توقع ہے۔ خامیوں پر قابو پانے کے لیے قومی ٹیم نے ٹریننگ سیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، نیا ، ٹیکس ، نظام ، ایف بی آر ، ادارہ ، فیصلہ

حکومت کا نیا ٹیکس نظام اور موجودہ ایف بی آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے نیا ٹیکس نظام اور موجودہ ایف بی آر کی جگہ نیا ادارہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ موجودہ ایف بی آر ختم کرکے نیا ادارہ پاکستان ریونیو اتھارٹی کے نام سے تشکیل دیا جائے گا۔ ٹیکس نیٹ کوبڑھانے اور محصولات کی وصولیوں کو شفاف بنانے کے لئے اصلاحات شروع کر دی گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نئے ٹیکس نظام اور ریونیو کلکشن اداروں کے فارمولے کی کلیئرنس دے دی گئی۔ حکومت نے نیا ٹیکس نظام اور موجودہ ایف بی آر کی جگہ ٹیکس کلیکشن کا نیا ادرہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ موجودہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، عید میلاد النبی ﷺ ، شایان شان ، طریقے ، منانے ، فیصلہ

حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان ط...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ دن ۹:۴۱ دن

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم نے وفاقی، صوبائی اداروں کو تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے وزارتِ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو بین الاقوامی رحمتہ العالمین کانفرنس منعقد کرانے کی ہدایت کی ہے۔ آنحضور ﷺ کی سیرت اور تعلیمات کو اجاگر کرنے کے لئے وزیر اعظم کی تمام صوبائی حکومتوں کو صوبائی، ڈویژن اور ضلعی ہیڈکوارٹرز کی سطح پر سیرت کانفرنس و دیگر پروگرامز کا انعقاد کرانے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔ وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت فیصلہ کل سنائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کے لئے درخواست پر سماعت کی۔ ۔ نیب کے وکیل جہانزیب بھروانہ نے درخواست کی اور تفصیلی دلائل دئیے۔ نیب کے وکیل نے نشاندہی کی کہ چئیرمین نیب نے قانون کے مطابق مریم نواز کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے۔ نیب کے وکیل نے نقطہ اٹھایا کہ چودھری شوگر ملز کے ذریعے مریم نواز کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز