Tag Archives: فیس سیونگ ‏


آزادی مارچ ، فیس سیونگ ، تیار ، شیخ رشید

آزادی مارچ کو فیس سیونگ دینے کیلئے تیار ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۶ شام ۱:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا آزادی مارچ کو فیس سیونگ دینے کیلئے تیار ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کے رولز کے مطابق آزادی مارچ سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عدالت کی ہدایت کو کسی نے کراس کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔  وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا مولانا فضل الرحمٰن اسلام نہیں اسلام آباد کے لیے مارچ کر رہےہیں۔ سوچنے کی بات ہے کہ اتنے بڑے مارچ اور دھرنے کی فنانسنگ کون کر رہا ہے۔ یہ وقت کشمیریوں کی آّزادی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز