Tag Archives: فیس بک ‏

فیس بک اور گوگل کا بزنس ماڈل انسانی حقوق ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

نیو یارک ( 92نیوز) فیس بک اور گوگل کا بزنس ماڈل پوری دنیا میں انسانی حقوق کیلئے خطرہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’سرویلنس جائنٹس کے عنوان سے رپورٹ جاری کر دی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ لوگوں کو مفت آن لائن سہولیات دینے کے بعد ان کی ذاتی معلومات کو مالی فوائد کیلئے استعمال کرنا، اظہار رائے کی آزادی سمیت کئی انسانی حقوق کو خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنیوں کے جاسوسی یا نگرانی پر مبنی بزنس ماڈلز لوگوں کو گھاٹے کا سودا کرنے پر مجبور کرتے ہیں، جہاں لوگوں کو آن لائن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیس بک، تمام سیاسی اشتہارات،بند نہ کرنیکا فیصلہ، کیلیفورنیا، 92 نیوز

فیس بک کا تمام سیاسی اشتہارات بند نہ کرنی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۸ دن ۶:۲۸ دن

کیلیفورنیا (92 نیوز) فیس بک نے تمام سیاسی اشتہارات بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کے ایگزیکٹوز سیاسی اشتہارات سے آنے والے ڈالرز کو کھونے کے خلاف تھے۔ فیس بک کے سی ای او زکربرگ کے مطابق کمپنی کے ایگزیکٹوز کے مطابق سیاسی اشتہارات بند کرنے سے صرف امیروں کو فائدہ ہوگا، فیس بک کی ایڈرورٹائزنگ پالیسی پر عوام کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

لبرا کرنسی نیو یارک ‏ ‏92 نیوز فیس بک

لبرا کرنسی کو بڑے مالیاتی اداروں نے چھوڑ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) فیس بک کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پے پال کے بعد دوسرے بڑے مالیاتی اداروں نے بھی کرپٹو کرنسی لبرا  کو چھوڑ دیا۔ سماجی رابطے کی سب سے مقبول ویب سائیٹ فیس بک کے ستارے گردش میں آگئے ، فیس بک کرنسی لبرا کو معروف عالمی مالیاتی اداروں نے خیرباد کہنا شروع کردیا۔پہلے پے پال اور اب ماسٹرکارڈ، ویزا، ای بے اور دوسرے بڑے اداروں نے بھی لبرا سے لین دین ختم کردیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس اقدام نے فیس بک کے عالمی کرنسی کے منصوبے کو سخت نقصان پہنچایا ہے ،  کرپٹو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن صارفین پرائیویسی خلاف ورزی فیس بک 5 ارب ڈالر جرمانہ

صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر فیس ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ دن ۱۰:۴۸ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) فیس بک کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر تاریخ کے سب سے بڑے 5 ارب ڈالر جرمانہ کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریگولیٹرز نے فیس بک پر بھاری جرمانہ کی منظوری صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر ہونے والی تحقیقات پر تصفیہ کے لیے دی ہے۔ امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اس تصفیہ کی منظوری  تین دو کے تناسب  سے دی ہے۔ فیڈرل ٹریڈ کمیشن مارچ 2018 سے سیاسی کنسلٹنسی فرم کیمبرج اینالیٹکا کی جانب سے آٹھ کروڑ ستر لاکھ فیس بک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیس بک لائیو سٹریمنگ فیچر کا استعمال مزید سخت کریگا‏

فیس بک لائیو سٹریمنگ فیچر کا استعمال مزید...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) فیس بک  آن لائن انتہا پسندی کو روکنے کے لیے لائیو اسٹریمنگ فیچر کا استعمال مزید سخت کریگا۔ فیسبک نے آن لائن انتہا پسندی کو روکنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی جو بھی فیس بک لائیو صارف انتہا پسندانہ مواد شیئر کرے گا اس پر فوری طور پر پابندی لگ جائے گی ، اس کے علاوہ فیس بک اپنے داخلی نظام کے ذریعے بھی اشتعال انگیز ویڈیوز کو روکے گا۔ واٹس ایپ کے ڈیڑھ ارب صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ اس سال مارچ میں نیوزی لینڈ میں ہونے والے سانحہ کرائسٹ چرچ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائم مقام جرمن سفیر کی آبپارہ مارکیٹ میں بیٹے کیساتھ صفائی کی تصویر وائرل

قائم مقام جرمن سفیر کی آبپارہ مارکیٹ میں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان میں تعینات قائم مقام جرمن سفیر  کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آبپارہ مارکیٹ میں بیٹے کے ساتھ صفائی کرتی ہوئی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ تصویر کے مطابق پاکستان میں نئے قائم مقام جرمن سفیر ڈاکٹر جینز یوکش اپنے بیٹے کے ہمراہ آبپارہ مارکیٹ کی صفائی کرتے ہوئے پائے گئے ۔ جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا ایف سی اہلکاروں کیساتھ الوداعی کھانا ‏ جرمن سفارت خانے کے فیس بک صفحے کے مطابق آبپارہ مارکیٹ میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں جرمن سفیر نے بھی حصہ لیا، مہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرائسٹ چرچ مسجد النور فائرنگ سفید فام آسٹریلین نژاد برطانوی شہری فیس بک

کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا واقعہ ، حملہ ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

 ویلنگٹن (92 نیوز) کرائسٹ چرچ کی مسجد النور پر فائرنگ کے حوالے سے اندوہناک انکشافات سامنے آئے۔ جنونی شخص سفید فام آسٹریلین نژاد برطانوی شہری نکلا۔ ملزم نے اپنے مذموم عزائم کارروائی سے قبل سوشل میڈیا پر شیئر کیے اور فائرنگ کے مناظر کو بھی فیس بک پر لائیو نشر کیا۔ نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردی نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد النور کو خون میں نہلانے والے جنونی شخص کی شناخت ہوگئی۔ ستائیس سالہ حملہ آور برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلین نژاد برطانوی شہری نکلا جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا حامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ‏

فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

نیو یارک ( 92 نیوز )عالمی جریدے فوربز نے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کردی، ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا پہلا نمبر امسال بھی برقرار ۔ فوربز کی فہرست میں دنیاکی امیرترین شخصیات میں  میک اپ کمپنی کی مالک اور ٹیلی وژن اداکارہ کائیلی جینر دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جاری کردہ فہرست کےمطابق  کائیلی جینر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑکرyoungest self made billionaireکا اعزاز حاصل کیا۔ اکیس سال کی عمرمیں کامیابی حاصل کرنیوالی کائیلی جینر کارڈیشیئن فیملی کی نوجوان ترین رکن ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز