Tag Archives: فیسوں

صدارتی ریفرنس ، کارروائی ، جسٹس قاضی فائز عیسٰی ، آئینی ، درخواست ، سماعت ، مقرر

سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اض...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے اسکول فیسوں سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 2017 کے بعد سے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیا اضافہ کالعدم قرار دیدیا گیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کی جانب سے 69 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا گیا۔ جسٹس اعجازالحسن نے تحریر کیا کہ نجی اسکولوں نے 2017 سے خلاف قانون فیس میں بہت زیادہ اضافہ کیا، نجی اسکولوں کی فیس وہی ہوگی جو جنوری 2017 میں تھی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ نجی اسکولوں فیسوں 20 فیصد کمی جسٹس اعجازالاحسن والدین ایف آئی اے

ملک بھر کے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے ملک بھر کے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کا فیصلہ جسٹس اعجازالاحسن نے تحریر کیا اور قرار دیا کہ اطلاق 5 ہزار سے زائد فیس لینے والے اسکولوں پر ہو گا۔ فیصلے میں والدین کو مقررہ وقت پر فیس ادا کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔  ساتھ ہی متبنہ کیا گیا جو ایسا نہیں کرے گا اس کےخلاف ایکشن لیا جائے گا۔ عدالت نے قرار دیا کہ فیسوں میں کمی سے اسکالر شپ اور اسکول کی سہولیات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز