Tag Archives: فیاض الحسن چوہان


فیاض الحسن چوہان، تشدد، ملوث وکیل، شناخت ہو گئی، لاہور، 92 نیوز

فیاض الحسن چوہان پر تشدد میں ملوث وکیل کی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۵ شام ۳:۰۵ شام

لاہور (92 نیوز) پی آئی سی واقعہ میں وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پر تشدد میں ملوث وکیل کی شناخت ہو گئی۔ پولیس نے وکیل عبدالماجد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تاہم ملزم تالہ لگا کر فرار ہو گیا۔ پی آئی سی واقعہ کے روز وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان وکلاء اور ڈاکٹروں کا معاملہ سلجھانے کے لئے پی آئی سی پہنچے مگر مشتعل وکلاء نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔ صوبائی وزیر اطلاعات کو پولیس اہلکاروں نے بمشکل وکلاء کے چنگل سے چھڑایا اور بحفاظت دور لے گئے۔ واقعہ پر فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز