Tag Archives: فہیم اشرف ‏

ٹی 20 سیریز ‏ عمر اکمل ‏ فخر زمان ‏ ‏ احمد شہزاد ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ پاکستانی بلے باز‏ عماد وسیم ‏ فہیم اشرف ‏ محمد حسنین محمد عامر شاداب خان ‏ وہاب ریاض ‏ عثمان شنواری

ٹی 20 سیریز ، عمر  اکمل 0 ، فخر زمان 6 ، احمد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ٹی 20 سیریز میں پاکستانی بلے بازوں کی ایک نہ چلی  اور مہمان ٹیم  وائٹ واش کر کے چلتی بنی ۔ سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں پاکستان کے بڑے بڑے ناموں کے حامل  اور ریکارڈز بنانے والے  بلے باز تو چل میں آیا کی پالیسی پر  گامزن رہے  ، عمر اکمل  پہلا اور دوسرا میچ  کھیلے لیکن کوئی بھی رن نہ بنا پائے اور دونوں بار کھاتہ کھولے بنا ہی چلتے بنے ۔ بابر اعظم کو  تینوں میچز میں اوپننگ کی ذمہ داری تفویض  کی گئی جسے وہ نبھا نہ سکے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید آؤٹ ، عامر ، وہاب شاداب اِن ہو گئے ‏

عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید آؤٹ ، عامر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کے بعد عابد علی  ، فہیم اشرف اور جنید خان آؤٹ ہو گئے ۔ عابد علی ، فہیم اشرف اور جنید خان کی جگہ محمد عامر، وہاب ریاض اور شاداب خان کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا اعلان کیا ۔چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ہماری نوجوان کھلاڑیوں کی ٹیم ہے، بطور چیف سلیکٹر ٹیم پر یقین ہے  کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرے گی ۔ انضمام الحق نے کہا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ابوظہبی میں کھیلا جانے والا مرحلہ ختم ہو گیا ، ابو ظہبی مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے ، اوپنر احمد شہزاد نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کا خوب امتحان لیا اور 46 گیندوں پر ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے73 رنز بنائے۔ عمر اکمل 27 ، رئیلی روسو 23 رنز بنا کر نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز