Tag Archives: فہرست

نوجوت نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور اسلام آباد ویب ڈیسک وزیر اعظم عمران خان سینیٹر فیصل جاوید

نوجوت سنگھ سدھو کا نام کرتارپور راہداری ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے روکنے کیلئے بھارت اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آیا۔ مہمانوں کی فہرست میں نام ہی شامل نہیں۔ نوجوت سدھو نے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے نام خط میں کہا انہیں جواب دیا جائے وہ راہداری کی تقریب میں شرکت کیلئے جاسکتے ہیں یا نہیں؟ اگر تیسرے خط کا جواب بھی نہ آیا تو وہ ویزا لے کر پاکستان چلے جائیں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں  شرکت کیلئے فہرست پاکستان کےحوالے کر دی جس کا نام فہرست میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

80 لاکھ ، کشمیریوں ، قید ، بھارت ، بھوک و افلاس ، فہرست ،

80 لاکھ کشمیریوں کو قید کرنے والا بھارت خو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) 80 لاکھ کشمیریوں کو قید کر کے کھانا پانی بند کرنے والا بھارت خود بھوک و افلاس کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ سب سے بڑی نام نہاد جمہورت اور معاشی میدان میں بہتر کارکردی کا ڈھونگ کرنے والی  بھارتی سرکار کا گلوبل ہنگر انڈیکس نے پول کھول دیا۔ بھوک افلاس کی فہرست میں بھارت جنوبی ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا۔ مودی کا اقوام متحدہ میں خطاب جھوٹ کا پلندا ثابت ہوا۔ مودی نے ترقی کے جو دعوے کئے نئی ری سرچ نے بی جے پی حکومت کے منہ پر دے مارے۔ نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر کا بے نامی اثاثوں کے مالکان کے ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں کے مالکان کے ناموں کی فہرست جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بے نامی جائیدادوں کے مالکان کے نام جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 25 ہزار انتہائی قیمتی جائیدادوں کی فہرست مرتب کر لی گئی ہے۔ جلد میڈیا پر بہت سے نام جاری کر دئیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 5 کروڑ بے نامی اکاؤنٹس کے مالکان میں سے چیدہ چیدہ لوگوں کے نام افشاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے لیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز