Tag Archives: فٹنس ‏

مکی آرتھر

ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سم...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، انکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کھلاڑیوں نے پوری کوشش کی۔ آسٹریلیا کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی پر کوچ مکی آرتھر بھی مایوس ہیں، لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر  نے کہا آسٹریلیا کیخلاف کامیابی کیلئے پوری کوشش کی، ناکامی  پر خاصی مایوسی ہوئی تاہم عابد اور حسنین کی پرفارمنس متاثر کن تھی ۔ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے مکی آرتھر نے  کہا فٹنس پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریندر سنگھ دھونا

بالا کوٹ حملے میں مرنیوالوں کی گنتی کرنا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

ممبئی ( 92 نیوز) بالا کوٹ حملے کے جھوٹے دعوے سچ ثابت کرنے سے متعلق بھارتی فضائیہ کےسربراہ بھی شش و پنج کا شکار ہیں ۔ بالا کوٹ حملے  میں ہلاکتوں سے متعلق سوالات پوچھنے پر بھارتی ایئر چیف بی ایس دھانوا کے پسینے چھوٹ گئے، ،آئیں بائیں شائیں کرنے لگے اور کہا ہمارا کام تو صرف ٹارگٹ کو نشانہ بنانا ہے، ہلاکتیں گننا حکومت کا کام ہے۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستانی افواج کی برتری کا اعتراف بھی کیا، ان کا کہنا تھا کہ انڈین ایئرفورس کے پاس جو کچھ تھا انھوں نے استعمال کیا ۔ پاکستان سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز