Tag Archives: فوگ لائٹس

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۳۳ دن ۸:۳۳ دن

 لاہور (92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کا راج ہے۔ بیشتر مقامات پر موٹروے کو بند کر دیا گیا۔ پنجاب میں ایک بار پھر دھند کے ڈیرے ہیں۔ صوبے کے بیشتر شہروں میں دھند نے ہر چیزکو دھندلا کر دیا۔ حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ شدید دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ دھند کی وجہ سے لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور گوجرہ تک موٹروے کو بند کر دیا گیا۔ ملتان ، خانیوال موٹروے پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ہر قسم کی ٹریفک روک دی گئی۔ ترجمان موٹروے نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز